پشاور( شوبزڈیسک ) 80 اور 90 کی دھائ میں پشاور ٹیلیویژن کے ھر دوسرے پشتو ڈراموں میں کریکٹر ایکٹر کے طور پہ فن اداکاری کے جوہر دکھانے والی سینئر اداکارہ یاسمین جعفری کو دنیا سے رخصت ھوئے 20 سال سے زائد کا عرصہ بیت چکا مگر آج بھی اسکے ساتھی فنکاروں انکو یاد کرتے ہیں اپنی موت سے چند دن قبل جب عمرہ کرکے آہیں تھیں تو اس وقت پشاور پریس کلب کے عہدئداروں اور سینئر صحافیوں نے انکے اعزاز میں استقبالیہ کا اھتمام کیا تھا وہ اسلیئے کہ یاسمین جعفری ایک ملنسار خاتون اور نیک فنکارہ بھی تھیں۔۔۔
پشتو ڈراموں میں ناقابل فراموش کردار ادا کرنیوالی یاسمین جعفر ی آج کسی کو یاد بھی نہیں ۔۔۔۔۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read

