Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, نومبر 27, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • باجوڑ میں پرانا بارودی مواد پھٹنے سے دھماکہ، 2 افراد جاں بحق ، ایک زخمی
    • ریاستی اداروں سے تعاون اور قانون کی بالادستی کو مقدم رکھیں گے، بنوں میں مشترکہ جرگے کا فیصلہ
    • وزیراعظم شہبازشریف بحرین پہنچ گئے، قصر القضیبیہ آمد پر گارڈ آف آنر پیش، ولی عہد سے اہم ملاقات
    • دوسروں کو چور کہنے والے خود چور ثابت ہوئے، عمران خان کو لانیوالے بھی مجرم ہیں، نواز شریف
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی ملاقات
    • اے ڈی بی کی جانب سے پاکستان کے لیے 4 کروڑ80 لاکھ ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری
    • نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد ناصر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
    • پاک فوج کیلئے ملک کی سرحدی سالمیت، سکیورٹی اور ہر پاکستانی شہری کا تحفظ اولین ترجیح ہے، فیلڈ مارشل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » زمبابوے نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی ٹیم کو شکست دیدی، سیریز گرین شرٹس کے نام
    کھیل

    زمبابوے نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی ٹیم کو شکست دیدی، سیریز گرین شرٹس کے نام

    دسمبر 5, 2024Updated:دسمبر 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Zimbabwe defeated the Pakistani team in the third T20I, the series in the name of green shirts
    زمبابوے نے پاکستان کا 133 رنز کا ہدف آخری اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، پاکستان نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان 132 رنز بنائے ۔

    کپتان سلمان آغا 32، طیب طاہر 21 ، قاسم اکرم 20 رنز بناکر نمایاں رہے،عثمان خان 5 ، صاحبزادہ فرحان 4 ، عمیر  بن یوسف صفر پر آؤٹ ہوئے جبکہ عباس آفریدی نے 15، عرفات منہاس 22 اور جہانداد خان 6 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے۔

    زمبابوے نے مقررہ ہدف  آخری اوور کی پانچویں گیند پر 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ برائن بینیٹ 43، مارومانی 15، سکندر رضا 19 اور میئرز نے 13 رنز کی اننگز کھیلی ۔

    پاکستان کی جانب سے عباس آفریدی  3، جہاندان خان 2 ،کپتان سلمان علی آغا اور سفیان نے ایک، ایک وکٹ اپنے نام کی ۔

    آخری ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کی جیت کے بعد پاکستان نے میزبان ٹیم کے خلاف 1-2 سے سیریز اپنے نام کی۔

    زمبابوے کے برائن بینیٹ میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے جبکہ پاکستان نوجوان سپنر سفیان مقیم کو مین آف دی سیریز کا ایوارڈ دیا گیا ۔

    قومی ٹیم نے اس سے قبل ون ڈے سیریز  بھی دو ایک سے اپنے نام کرلی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد کا این ٹی ڈی سی ہیڈکوارٹرز کا دورہ، مختلف منصوبوں پرمذید تعاون پر آمادگی کااظہار
    Next Article خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 8 دہشتگرد ہلاک،2 گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سہ ملکی ٹی 20 سیریز میں سری لنکا کی پہلی کامیابی، زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست

    نومبر 25, 2025

    پاکستان شاہینز نے ایشیاکپ رائزنگ سٹارز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

    نومبر 23, 2025

    سہ ملکی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوےکو 69 رنز سے ہرادیا

    نومبر 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    باجوڑ میں پرانا بارودی مواد پھٹنے سے دھماکہ، 2 افراد جاں بحق ، ایک زخمی

    نومبر 26, 2025

    ریاستی اداروں سے تعاون اور قانون کی بالادستی کو مقدم رکھیں گے، بنوں میں مشترکہ جرگے کا فیصلہ

    نومبر 26, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف بحرین پہنچ گئے، قصر القضیبیہ آمد پر گارڈ آف آنر پیش، ولی عہد سے اہم ملاقات

    نومبر 26, 2025

    دوسروں کو چور کہنے والے خود چور ثابت ہوئے، عمران خان کو لانیوالے بھی مجرم ہیں، نواز شریف

    نومبر 26, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی ملاقات

    نومبر 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.