Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج
    • بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے
    • خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ
    • وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی
    • کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی
    • سانحہ سوات، ضلعی انتظامیہ،محکمہ آبپاشی،بلدیات اور ریسکیو ذمہ دار قرار
    • بھارتی سیاسی قیادت کو شکست کے بعد سیز فائر ہضم نہیں ہو رہی،اسحاق ڈار
    • پاکستان اور روس نے کراچی میں سٹیل ملز کی بحالی کیلئے پروٹوکول پر دستخط کر دیئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد کا این ٹی ڈی سی ہیڈکوارٹرز کا دورہ، مختلف منصوبوں پرمذید تعاون پر آمادگی کااظہار
    پنجاب

    ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد کا این ٹی ڈی سی ہیڈکوارٹرز کا دورہ، مختلف منصوبوں پرمذید تعاون پر آمادگی کااظہار

    دسمبر 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    A delegation of Asian Development Bank visited NTDC headquarters, expressing their willingness for further cooperation on various projects.
    وفد نے پاور ٹرانسمیشن سٹرینتھننگ پراجیکٹ پر عملدرآمد کا جائزہ لیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور: ایشیائی ترقیاتی بینک کے ایک وفد نے واپڈا ہاؤس لاہور میں این ٹی ڈی سی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، اس موقع پر اے ڈی بی وفد اور این ٹی ڈی سی مینجمنٹ کی ملاقاتوں میں مستقبل کے فلیگ شپ پراجیکٹس کی صورتحال، اے ڈی بی فنڈڈ پاور ٹرانسمیشن سٹرینتھننگ پراجیکٹ پر عمل درآمد اور دوسرے پاور ٹرانسمیشن اینہانسمنٹ انویسٹمنٹ پروگرام (قسط 4) کے وسط مدتی ایکشن پلان پر عملدرآمد جائزہ لیا گیا ۔

    ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد میں ڈائریکٹر انرجی سیکٹر آفس جونہو ہوانگ، سینئر پروجیکٹ آفیسر (مشن کو-لیڈر) احتشام خٹک اور سیکٹر اینالسٹ (انرجی سیکٹر) پاکستان ریذیڈنٹ مشن حبیب حسن، (اے ڈی بی) شامل تھے جبکہ این ٹی ڈی سی ٹیم کی قیادت منیجنگ ڈائریکٹر این ٹی ڈی سی، انجینئر محمد وسیم یونس نے کی ۔

    اجلاس میں مستقبل کے ٹرانسمیشن کے منصوبوں، قسط 4 کے منصوبوں پر پیشرفت، پاور ٹرانسمیشن سٹرینتھننگ پروجیکٹ پر عمل درآمد اور اس ضمن میں ضروری آلات کی خریداری پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

    ایشیائی ترقیاتی بینک کی ٹیم نے ان منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کے لیے این ٹی ڈی سی کے ساتھ مزید تعاون کے لیے اپنی آمادگی کا بھی اظہار کیا ۔

    این ٹی ڈی سی کی جانب سے جنرل منیجر (ڈیزائن اور انجینئرنگ) انجینئر ڈاکٹر خواجہ رفعت حسن، ایڈیشنل منیجر (پی ایم یو) انجینئر ذبیح اللہ اور اسسٹنٹ منیجر (پی ایم یو) انجینئر یاسون اسلم نے بھی اجلاس میں شرکت کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجعلی خبریں پھیلانے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ فارمیشن کمانڈرزکانفرنس
    Next Article زمبابوے نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی ٹیم کو شکست دیدی، سیریز گرین شرٹس کے نام
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    غلط بیانی پر وزیراعظم نااہل ہوسکتا ہے تو ایوان میں تماشہ کرنے والے کیوں نہیں؟ سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد

    جولائی 7, 2025

    راولپنڈی میں ممکنہ شدید بارشوں کے باعث دفعہ 144 نافذ

    جون 30, 2025

    سیالکوٹ: دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والی ماں اور 2 بیٹیوں کی تدفین

    جون 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج

    جولائی 12, 2025

    بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے

    جولائی 12, 2025

    خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ

    جولائی 12, 2025

    وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی

    جولائی 12, 2025

    کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    جولائی 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.