Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, فروری 1, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • عراق میں لاکھوں بھارتیوں کا اسرائیل کیلئے جاسوسی کرنے کا انکشاف
    • وفاقی حکومت کی جانب سے ڈیجیٹل ہیلتھ سنٹر کا افتتاح
    • ماضی کی درخشاں فنکارہ صفیہ رانی — فن کی دنیا کا بھولا ہوا نام
    • جہانگیر جانی کا مداح ھوں ایسا فنکار دوبارہ نہیں پیدا ھوگا۔۔
    • بنوں میں فائرنگ، سورانی ویلج کونسل کے چیئرمین عامر درانی سمیت 3 افراد شہید
    • سیکیورٹی خدشات کے باعث کوئٹہ کیلئے تمام ٹرین آپریشن معطل
    • کرک میں پولیس وین پر دہشتگرد حملہ، 2 قیدی جاں بحق، اہلکار زخمی
    • وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افسر خان لالہ سے میری دوستی شوبز کی دنیا تک محدود کبھی نہیں رھی۔۔ منظور خان۔
    میگزین

    افسر خان لالہ سے میری دوستی شوبز کی دنیا تک محدود کبھی نہیں رھی۔۔ منظور خان۔

    دسمبر 19, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    My friendship with Afser Khan Lala was never limited to the world of showbiz. Manzoor Khan
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( شوبزڈیسک)  فلم اور ٹیلیویژن کے سنئیر فنکار منظور خان سوشل میڈیا پہ اکثر اپنے ان ساتھی فنکاروں لکھاریوں شاعروں اور پروڈیوسروں کے ھمراہ پکنک مناتے سمندر کے کنارے بیٹھے گپ شپ کرتے سروسیاحت میں مصروف دیکھائ دیتے ہیں قیوم ھوتی۔۔ صلاح الدین لالہ جمیل چترالی توحیداللہ مسعود شاہ اور افسر خان کے ھمراہ انکو دیکھ کر منظور خان کی دوستی اور محبت کا اندازہ ھوتا ھے گزشتہ روز ان سے ملاقات ھوئ تو افسر خان اور دیگر متذکرہ دوستوں بارے منظور نے بتایا کہ میری دوستی ان تمام احباب کے ساتھ اس زمانے سے ھے جب پشاور ٹیلیویژن کا عروج تھا اور لاتعداد ڈرامے میوزک شوز اور اسٹیج شوز بھی ھوتے تھے مگر میری دوستی ان احباب کے ساتھ ابھی بھی اسی طرح قائم ھے کیونکہ یہ تعلق شوبز تک کبھی محدود نہیں تھا اور نہ رھیگا ۔۔۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر نے21 سال پشتونوں کی عظمت رفتہ کو عالمی سطح پہ موثر انداز میں اجاگر کیا۔ پروفیسر ڈاکٹر احمد علی عاجز
    Next Article خواخے او اینگور نے مجھے قابل ذکر مقبولیت بخشی فہمید خان کی ڈائریکشن سے بہت کچھ سیکھآ۔  بی بی شیرینے
    Saifullah
    • Website

    Related Posts

    بیرون ملک مقیم معروف ڈاکٹروں کے پرائویٹ کلینکس میں سادہ لوح مریضوں کو دھوکہ دیکر لوٹا جانے کا انکشاف۔۔۔

    جنوری 22, 2026

    امریکہ نے پشتونوں کی نسل کشی میں بنیادی کردار ادا کیا ھمارے مشران کے قتل اور ٹقافت کو ختم کرنے کیلئے ھرحربہ ازمایا۔۔ جمال شاہ۔۔

    جنوری 22, 2026

    امجدخان کو فلم ۔۔شعلے۔میں گبرسنگھ کا کردار کیسے اور کیوں افر کیا گیا۔۔۔۔۔؟

    جنوری 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    عراق میں لاکھوں بھارتیوں کا اسرائیل کیلئے جاسوسی کرنے کا انکشاف

    جنوری 31, 2026

    وفاقی حکومت کی جانب سے ڈیجیٹل ہیلتھ سنٹر کا افتتاح

    جنوری 31, 2026

    ماضی کی درخشاں فنکارہ صفیہ رانی — فن کی دنیا کا بھولا ہوا نام

    جنوری 31, 2026

    جہانگیر جانی کا مداح ھوں ایسا فنکار دوبارہ نہیں پیدا ھوگا۔۔

    جنوری 31, 2026

    بنوں میں فائرنگ، سورانی ویلج کونسل کے چیئرمین عامر درانی سمیت 3 افراد شہید

    جنوری 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.