پشاور( شوبزڈیسک) کےٹو ٹیلیویژن اسلام آباد مرکز سے سال 2025 کا الوداعی شو گزشتہ روز نشر کیا گیا جس میں عارف محمود قاضی سمیت تمام معروف اینکرز اداکار سنگرز اور دیگر ستاروں نے شرکت کی رنگارنگ الوداعی شو سال 2025 کے یادگار واقعات کے ساتھ ساتھ لطیفے گپ شپ۔۔ شعروشاعری اور دلچسپ واقعات بھی شرکا نے سنائے ناظرین نے یہ شو بہت پسند کیا اور اپنے پسندیدہ فنکاروں کو یکجا دیکھا۔۔۔
بدھ, مارچ 4, 2026
بریکنگ نیوز
- جنگلی حیات کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے، صدرِ مملکت کا عالمی یومِ جنگلی حیات پر پیغام
- حکومت ما لیاتی نظم و ضبط کو برقرار رکھتے ہوئے میکرو اکنامک استحکام کو مزید مضبوط بنائے گی، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
- ایران اور خلیجی ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کے محفوظ انخلا کے لئے تمام تر اقدامات کررہے ہیں، نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار
- سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، امریکی ڈالر 1 پیسہ ارزان
- پاک فوج کی جوابی کارروائیاں جاری، جلال آباد میں اسلحہ ڈپو اور ڈرون اسٹوریج تباہ، 67 افغان اہلکار ہلاک
- افغان وزارت دفاع نے بگرام ایئربیس پر پاکستانی فضائی حملوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی
- سرحدی دہشت گردی پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف، بفر زون حکمت عملی سامنے آگئی
- پاکستان کو غیر مستحکم کرنےکے لیے کسی کو ہمسایہ ملک کی سرزمین استعمال کرنےکی اجازت نہیں دیں گے: صدر مملکت

