اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کے ڈیجیٹل میڈیا سے منسلک افراد کےلئے بڑی خوشخبری، انٹرنیٹ کی دنیا کا بے تاج بادشاہ گوگل اب پاکستان میں بھی رجسٹرڈ ہوگیا۔
گوگل نے خود کو سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی ) کے ساتھ ایک کمپنی کے طور پر رجسٹر کیا ہے۔
ایس ای سی پی نے کمپنیز ایکٹ 2017 کے سیکشن 435 کے تحت گوگل کو رجسٹریشن کا سرٹیفکیٹ جاری کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق گوگل ایس ای سی پی میں رجسٹریشن کے بعد بہت جلد پاکستان میں اپنا کام شروع کردے گا۔ گوگل کا ایک وفد اگلے ہفتے پاکستان آئے گا اور پاکستانی حکام سےاہم ملاقات کرے گا۔
بدھ, مارچ 5, 2025
بریکنگ نیوز
- وزیراعظم نے امیر مقام کی جانب سے خیبرپختونخوا کے دورے کی دعوت قبول کرلی
- امریکی قومی سلامتی کے مشیر مائیکل والٹز کا اسحاق ڈار کو فون، دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر شکریہ
- کسی فیصلے میں نہیں لکھا کہ فوجی عدالتیں عدلیہ کا حصہ ہیں، آئینی بینچ
- امریکی صدر کا افغانستان میں دہشتگردی کے خلاف تعاون پر پاکستان کا خصوصی شکریہ
- وزیراعظم کا دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کا کردار تسلیم کرنے پر امریکی صدر سے اظہار تشکر
- بنوں کینٹ حملے میں 16 دہشتگرد ہلاک، 5 اہلکاروں سمیت 18 افراد شہید،32 زخمی
- پاکستانی سیکورٹی ایجنسیوں نے انتہائی مطلوب داعش کمانڈر کو کیسے گرفتار کیا؟
- 225 گاڑیوں پر مشتمل سامان رسد پارا چنار پہنچ گیا