Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین
    • وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو
    • نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے
    • ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
    • یوم آزادی کی قدر
    • سوات قومی جرگے نے حکومت کو امن کے قیام کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی
    • پاکستانی کوچز ایرانی کرکٹرز کی تربیت کریں گے، دونوں ممالک نے اتفاق کرلیا
    • باجوڑ، سرحدی علاقہ چارمنگ میں بم دھماکہ، 2 خواتین شدید زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کاٹلنگ میں بجلی بل پر چارپائی کی تصویر لگا دی گئی
    اہم خبریں دسمبر 9, 2022

    کاٹلنگ میں بجلی بل پر چارپائی کی تصویر لگا دی گئی

    Facebook Twitter Email
    کاٹلنگ میں بجلی بل میں میٹر یونٹ کی تصویر کی جگہ چاپائی کی تصویر لگا دی گئی
    کاٹلنگ میں بجلی بل میں میٹر یونٹ کی تصویر کی جگہ چاپائی کی تصویر لگا دی گئی
    Share
    Facebook Twitter Email

    مردان/ کاٹلنگ (امان اللہ حبیب) واپڈا اہلکار کا کارنامہ محکمہ واپڈا کیلئے جگ ہنسائی کا موجب بن گیا۔ بجلی بل میں میٹر یونٹ کی تصویر کی جگہ چارپائی کی تصویر لگا دی گئی۔
    سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہورہی ہے ۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ واپڈا کی طرف سے موصول ہونیوالے بجلی کے بل پر میٹر یونٹ کی تصویر کی جگہ۔ ایک چار پائی کی تصویر چھاپی گئی ہے۔
    صارف نے بجلی کے بل کی تصویر کھینچ کر سوشل میڈیا پر وائرل کردی ہے۔ تصویر دیکھتے ہی دیکھتے ہی وائرل ہوگئی ہے۔ جس پر مختلف صارفین مزاحیہ اور واپڈا پر تنقیدی تبصرے کررہے ہیں۔
    دوسری جانب ادارے کی جانب سے ابھی تک اس تصویر پر کوئی موقف پیش نہیں کیا گیا۔ جب خیبر نیوز کے مقامی نمائندے واپڈا دفتر کال کی تو یہ جواب دیا گیا کہ تمام افسران نماز جمعہ کےلئے گئے ہوئے ہیں۔ بعد ازاں رابطے کرنے پر بھی متعلقہ دفتر کے افسران نے کوئی موقف نہیں دیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملتان ٹیسٹ: انگلینڈ کی ٹیم 281 رنز بناکر آؤٹ، پاکستان نے 107 رنز بنا لئے
    Next Article انٹرنیٹ کے بے تاج بادشاہ گوگل نے پاکستان میں رجسٹریشن کرا لی
    Saqib Butt

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین

    اگست 15, 2026

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے

    اگست 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین

    اگست 15, 2026

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے

    اگست 14, 2026

    ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    اگست 14, 2026

    یوم آزادی کی قدر

    اگست 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.