Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اگست 23, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • عالمی سطح پر کچھ بھی ہو جائے پاک چین دوستی ہمیشہ سے مستحکم اور مضبوط ہے، چین چین
    • خیبر ٹی وی نے میرے سیریلز نشر کرکے جرات مندی اور شریعت کی بالادستی کو ترجیح دی, اظہار بوبی
    • خیبر پختونخوا میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے بدترین تباہی، "مَرکہ” میں گرما گرم بحث
    • خیبر نیوز کا نیا ٹاک شو "بارڈر لائن” پاک افغان تعلقات پر روشنی ڈالے گا
    • پاک فوج بلوچستان کے عوام کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہے، فیلڈ مارشل عاصم منير
    • کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا
    • وفاقی کابینہ نے یوٹیلیٹی سٹورز کی تحلیل کی سمری منظور کرلی
    • 11واں قومی مالیاتی کمیشن تشکیل دیدیا گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب چیئرین مقرر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جنرل باجوہ کی ٹیکس تفصیلات لیک ہونے پر وزارت خزانہ کا سخت نوٹس
    اہم خبریں

    جنرل باجوہ کی ٹیکس تفصیلات لیک ہونے پر وزارت خزانہ کا سخت نوٹس

    نومبر 21, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کے خاندان کی ٹیکس تفصیلات غیر قانونی طور پر لیک ہونے کے معاملے پر وزارت خزانہ نے سخت نوٹس لے لیا۔
    وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کے خاندان کی ٹیکس تفصیلات غیر قانونی طور پر لیک ہونے کے معاملے کا سنجیدگی سے سخت نوٹس لیا ہے۔
    اعلامیے کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ٹیکس تفصیلات لیک ہونے کو قانون کی واضح خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ایف بی آر کو معاملے کی فوری طور پر تحقیقات کرنے کا حکم دیا ہے۔
    وزیرخزانہ نے 24گھنٹے میں وزیراعظم کے مشیر ریونیو طارق پاشا کو ذمہ داروں کا تعین کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
    اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ جس نامعلوم ذمہ دار نے یہ اطلاعات لیک کیں۔ یہ اس کی سنگین غلطی ہے۔ طارق پاشا ذاتی طور پر اس معاملے کی فوری انکوائری کریں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
    Next Article عمران خان کی آمد سے پہلے چیف کی تقرری کا فیصلہ ہوچکا ہوگا، رانا ثنا اللہ
    Saqib Butt

    Related Posts

    عالمی سطح پر کچھ بھی ہو جائے پاک چین دوستی ہمیشہ سے مستحکم اور مضبوط ہے، چین چین

    اگست 23, 2025

    پاک فوج بلوچستان کے عوام کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہے، فیلڈ مارشل عاصم منير

    اگست 23, 2025

    کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

    اگست 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    عالمی سطح پر کچھ بھی ہو جائے پاک چین دوستی ہمیشہ سے مستحکم اور مضبوط ہے، چین چین

    اگست 23, 2025

    خیبر ٹی وی نے میرے سیریلز نشر کرکے جرات مندی اور شریعت کی بالادستی کو ترجیح دی, اظہار بوبی

    اگست 23, 2025

    خیبر پختونخوا میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے بدترین تباہی، "مَرکہ” میں گرما گرم بحث

    اگست 23, 2025

    خیبر نیوز کا نیا ٹاک شو "بارڈر لائن” پاک افغان تعلقات پر روشنی ڈالے گا

    اگست 23, 2025

    پاک فوج بلوچستان کے عوام کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہے، فیلڈ مارشل عاصم منير

    اگست 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.