Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا
    • نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان
    • لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید
    • فتنۂ الخوارج اور فتنۂ الہندستان: بھارت کی ریاستی دہشتگردی بے نقاب
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    • سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری
    • صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی
    • عوام کیلئے ایک اور ریلیف ،حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سابق آئی جی پولیس کے پی صلاح الدین محسود کے بھائی اغوا کے بعد قتل
    اہم خبریں

    سابق آئی جی پولیس کے پی صلاح الدین محسود کے بھائی اغوا کے بعد قتل

    اگست 11, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    میرانشاہ: سابق آئی جی پولیس اور سابق ایف سی کمانڈنٹ صلاح الدین محسود کے بھائی نصر اللہ محسود کو اغوا کرکے قتل کردیا گیا۔  آج نماز جمعہ کے بعد دوپہر کے وقت سابق آئی جی پولیس صلاح الدین محسود کے بڑے بھائی نصر اللہ محسود اپنی گاڑی میں ٹانک بازار سے گھر جارہے تھے کہ کسٹم پمپ کے قریب پہلے سے تاک میں بیٹھے ہوئے مسلح افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ان کا گن مین شدید زخمی ہوگیا۔

    مسلح افراد مقتول کو گاڑی سے اتار کر ساتھ لے گئے بعد ازاں منزئی کے علاقے سے ان کی لاش برآمد ہوئی۔ دوسری جانب زخمی گن مین سید عمل بھی اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

    واضح رہے کہ صلاح الدین محسود کمانڈنٹ فرنٹیئر کانسٹیبلری اور آئی جی پولیس کے پی رہ چکے ہیں، وہ آج کل OSD آفیسر ہیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے مطابق ملزمان موٹر سائیکل پر آئے اور کار پر فائرنگ کی بعدازاں گن مین کو زخمی حالت میں چھوڑ کر مقتول کو اسی کار میں ساتھ لے گئے، ملزمان کی موٹر سائیکل پولیس کو مل گئی ہے جس کے بعد تفیتش کا دائرہ وسیع کیا جارہا ہے۔

    واضح رہے کہ گزشتہ ایک عرصے سے جنوبی اور شمالی وزیرستان سمیت بندوبستی ضلع ٹانک میں ٹارگٹ کلنگ، اغوا اور بدامنی کے دیگر واقعات میں مسلسل اضافے سے عوام میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسپریم کورٹ نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار دے دیا
    Next Article ملک بھر میں آج 77 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے
    Web Desk

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا

    جولائی 1, 2025

    نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان

    جولائی 1, 2025

    لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید

    جولائی 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا

    جولائی 1, 2025

    نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان

    جولائی 1, 2025

    لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید

    جولائی 1, 2025

    فتنۂ الخوارج اور فتنۂ الہندستان: بھارت کی ریاستی دہشتگردی بے نقاب

    جولائی 1, 2025

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    جون 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.