سینیئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کو کینیا میں قتل کر دیا گیا۔ فیملی ذرائع اور ساتھیوں کی جانب سے ارشد شریف کی موت کی تصدیق کر دی گئی ہے تاہم فوری طور پر واقعےکی مزید تفصیل معلوم نہیں ہو سکی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کینیا کی مقامی پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق ارشد شریف کچھ روز پہلے دبئی سے لندن گئے اور پھر وہاں سے کینیا چلے گئے تھے۔ ارشد شریف کی اہلیہ جویریہ صدیق کا کہنا ہے کہ پولیس کے مطابق ارشد کو کینیا میں گولی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
پیر, اکتوبر 6, 2025
بریکنگ نیوز
- بلوچستان میں مقامی قبائل اور فتنہ الہندوستان میں جھڑپ کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک
- شَرجِیل میمن کا سیاسی وار: اتحادیوں میں پھوٹ ڈالنے کا فن
- پنجاب حکومت پیپلز پارٹی کی آڑ میں وزیراعظم کو نشانہ بنارہی ہے، یہ سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے، شرجیل میمن
- ویمنز ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دیدی
- وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر ملائیشیا پہنچ گئے
- بنوں میں دہشتگردوں کی کارروائیاں جاری، چیک پوسٹ کو بم سے اڑادیا، فائرنگ سے سیکیورٹی اہلکار شہید
- مشتاق احمد اسرائیلی حراست میں محفوظ اور خیریت سے ہیں، دفتر خارجہ کی تصدیق
- قومی کرکٹر ابرار احمد شادی کے بندھن میں بندھ گئے