شمالی وزیرستان میں تعلیم، صحت اور پولیس کے محکموں میں سینکڑوں گھوسٹ ملازمین کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق گھوسٹ ملازمین کا انکشاف سروے کے دوران ہوا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہےکہ محکمہ پولیس کے 400 اہلکاروں کی تنخواہیں مسلسل غیر حاضری پر روک دیں اور 164 پولیس اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا ہے۔ اسکولوں سے مسلسل غیر حاضر رہنے والے 48 ملازمین کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا ہے، اسکولوں میں نہ جانے والے 74 ملازمین کو معطل اور 4 کو جبری ریٹائرکردیا گیا ہے۔
جمعہ, مئی 2, 2025
بریکنگ نیوز
- بہت جلد بجلی کی قیمت مزید کم ہوگی، وزیراعظم شہبازشریف
- جنگ کے شور میں گم ہوتی ہوئی ہوش کی صدائیں
- پاکستان کی ہمیشہ حمایت کریں گے، چين نے اعلان کرديا
- پاکستان سُپر لیگ کے جاری سیزن میں ملتان سلطانز پلے آف سے باہر ہوگئی
- آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بھارت کو پیغام دے دیا
- پہلگام واقعے میں بھارتی خفیہ ایجنسی ”را “ ملوث نکلی، خفیہ دستاویزات لیک
- اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار
- کوئی مزدور کسی کا غلام نہیں ہوتا،انصاف تو اللہ کا کام ہے جج صرف فیصلہ کرتے ہیں، جسټس جمال مندوخيل