پشاور(ویب ڈیسک) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے قائمقام گورنر خیبر پختونخوا مشتاق احمدغنی کی ملاقات ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی سے قائم مقام گورنرخیبرپختونخوا مشتاق احمدغنی نے پشاور میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبہ میں امن و امان سمیت مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جس میں صوبائی حکومت کے عوامی فلاح و بہبود اور ترقیاتی منصوبوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر ضم شدہ قبائلی اضلاع کیلئے صوبائی حکومت کے عوامی مفاد کے اقدامات و امور پر بھی گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں خیبر پختونخوا اسمبلی میں قوانین سازی اور پارلیمانی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
بدھ, مارچ 25, 2026
بریکنگ نیوز
- خلیج میں اصل کشمکش. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین
- پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بوجھ کو کم سے کم رکھا جائے، صدر مملکت کی ہدایت
- محسن نقوی کی پی ایس ایل 11 کے شیڈول میں تبدیلی پر شائقین کرکٹ سے معذرت
- رومانیہ نے پاکستان کے قومی ترانے کا پہلا پیشہ ورانہ کورل انتظام پیش کر دیا،تاریخی ثقافتی سنگ میل، دونوں ممالک کی دوستی کا مظہر
- ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، دفتر خارجہ
- اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا امکان
- مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے خاتمے میں پاکستان کا اہم کردار
- ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا

