اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے ملک بھر کی پولیس کو کرپٹ ترین ادارہ قرار دیدیا۔ کرپشن رپورٹ میں ٹینڈرنگ اور کنٹریکٹ کا شعبہ دوسرے نمبر پر ہے۔
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے نیشنل کرپشن پرسیپشن سروے جاری کر دیا۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے سروے کے مطابق پاکستان میں پولیس کا شعبہ کرپشن میں پہلے نمبر پر ہے۔ ۔ جس میں پولیس کو ملک کا کرپٹ ترین ادارہ قرار دیا گیا ہے ۔ دیگر کرپٹ ترین اداروں میں ٹینڈرنگ، کنٹریکٹ کا شعبہ دوسرے نمبر پر ہے۔
رپورٹ میں کرپٹ ترین اداروں میں تعلیم کے شعبہ کو چوتھا نمبر دیا گیا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) سمیت انسداد کرپشن اداروں پر بھی عدم اعتماد کا اظہار کیا گیا ہے۔ ٹرانسپیرنسی کی رپورٹ میں صوبہ سندھ میں تعلیم کے شعبے کو کرپٹ ترین قرار دیا گیا ہے۔
بدھ, مارچ 5, 2025
بریکنگ نیوز
- امریکی صدر کا افغانستان میں دہشتگردی کے خلاف تعاون پر پاکستان کا خصوصی شکریہ
- وزیراعظم کا دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کا کردار تسلیم کرنے پر امریکی صدر سے اظہار تشکر
- بنوں کینٹ پر دہشتگردوں کا حملہ،12 افراد جاں بحق،37 زخمی،6 دہشتگرد بھی ہلاک
- پاکستانی سیکورٹی ایجنسیوں نے انتہائی مطلوب داعش کمانڈر کو کیسے گرفتار کیا؟
- 225 گاڑیوں پر مشتمل سامان رسد پارا چنار پہنچ گیا
- دہشت گرد کی گرفتاری میں مدد کے لیے پاکستان کے شکر گزار ہیں، امریکی صدر
- خیبر پختونخوا میں بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیکر اس کا فوری خاتمہ کیا جائے ،گورنر کا وزیراعظم کو خط
- بنوں کینٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا، 6 دہشت گرد ہلاک