اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے ملک بھر کی پولیس کو کرپٹ ترین ادارہ قرار دیدیا۔ کرپشن رپورٹ میں ٹینڈرنگ اور کنٹریکٹ کا شعبہ دوسرے نمبر پر ہے۔
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے نیشنل کرپشن پرسیپشن سروے جاری کر دیا۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے سروے کے مطابق پاکستان میں پولیس کا شعبہ کرپشن میں پہلے نمبر پر ہے۔ ۔ جس میں پولیس کو ملک کا کرپٹ ترین ادارہ قرار دیا گیا ہے ۔ دیگر کرپٹ ترین اداروں میں ٹینڈرنگ، کنٹریکٹ کا شعبہ دوسرے نمبر پر ہے۔
رپورٹ میں کرپٹ ترین اداروں میں تعلیم کے شعبہ کو چوتھا نمبر دیا گیا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) سمیت انسداد کرپشن اداروں پر بھی عدم اعتماد کا اظہار کیا گیا ہے۔ ٹرانسپیرنسی کی رپورٹ میں صوبہ سندھ میں تعلیم کے شعبے کو کرپٹ ترین قرار دیا گیا ہے۔
بدھ, دسمبر 4, 2024
بریکنگ نیوز
- لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی حالت میں گرفتار
- خیبرپختونخوا میں یکم جنوری سے لائف انشورنس سیکم شروع کرنے کا فیصلہ
- پاکستان میں گداگری کا بڑھتا ہوا رجحان
- مہنگائی کم ترین سطح پر آگئی ، اب معاشی استحکام کی بنیادوں کو مضبوط کرنا ہے،وزير خزانہ
- پی ٹی آئی کی ریلی یا احتجاج کبھی پر امن نہیں رہے،نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار
- عمر ایوب کے بعد شبلی فراز بھی جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے
- خیبر ٹیلیویژن نے افغان ھنرمندوں اور شاعروں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی شاندار روایات کو برقرار رکھا۔ عدنان صافی
- حالات حاضرہ پہ مبنی پروگرام( نن سبا) دیکھئے خیبر اور خیبر نیوز پر