Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جون 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای
    • ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی
    • ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی
    • کوئٹہ میں پٹرول بحران: اسمگلنگ مافیا اور پمپ مالکان کی سازش بے نقاب
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات آج طے
    • اسرائیلی حملے میں ایران کے یورینیم افزودگی پلانٹ کو شدید نقصان
    • ایران پر اسرائیلی حملوں میں امریکہ کے شامل ہونے کا امکان
    • خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس کے 2 مریض سامنے آگئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آئی ایم ایف کے جس معاہدے پر ہم عمل کر رہے ہیں وہ عمران خان نےکیا تھا: خرم دستگیر
    اہم خبریں

    آئی ایم ایف کے جس معاہدے پر ہم عمل کر رہے ہیں وہ عمران خان نےکیا تھا: خرم دستگیر

    فروری 11, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    پاکستان کے ایٹمی پروگرام پرامریکی صدر کا بیان بے بنیاد ہے، خرم دستگیر کا بیان
    پاکستان کے ایٹمی پروگرام پرامریکی صدر کا بیان بے بنیاد ہے، خرم دستگیر کا بیان
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہاہے کہ جس معاہدے پر ہم عمل کر رہے ہیں وہ معاہدہ عمران خان نے اپریل 2019 میں کیا تھا۔ وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا اصرار ہے کہ 2019 کے معاہدے پر عمل کیا جائے۔

    انہوں نے کہا کہ فروری 2022 کے معاہدے کے بھی عمران خان نےچیتھڑے اڑا دیے، فروری 2022 میں ہی عمران خان نے دو بڑی سبسڈیز دیں۔  دوسری جانب سابق وزیر خزانہ اور ماہر معیشت ڈاکٹر حفیظ پاشا نے کہا ہے کہ ہمارے پاس اب گھنٹوں اور دنوں کا وقت رہ گیا، فوری طور پر آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل در آمد کرنا ہوگا۔

    ڈاکٹر حفیظ پاشا کا کہنا ہےکہ ہمارے پاس اب گنجائش نہیں، اگر ہم نے مزید التواء کیا تو ہمارے ذخائر مزید کم ہوجائیں گے اور ہم دیوالیہ ہونے کی سطح پر پہنچ جائیں گے۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوہلو بلوچستان: دھماکے میں دو فوجی افسر شہید
    Next Article آئی ایم ایف ڈیل کے تحت اقدامات، بجلی کے بلوں پر سبسڈی کا خاتمہ شروع
    Web Desk

    Related Posts

    ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای

    جون 18, 2025

    ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی

    جون 18, 2025

    ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی

    جون 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای

    جون 18, 2025

    ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی

    جون 18, 2025

    ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی

    جون 18, 2025

    کوئٹہ میں پٹرول بحران: اسمگلنگ مافیا اور پمپ مالکان کی سازش بے نقاب

    جون 18, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات آج طے

    جون 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.