اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوج کے سربراہ کی تعیناتی ہے۔ اس لیے کسی قسم کی لوز ڈلیوریز افورڈ نہیں کی جاسکتیں۔ آج کل میں سمری کو حتمی شکل دیدی جائے گی۔ اہم معاملہ کابینہ میں زیر غور آئے گا اس کاعلم نہیں۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کی ۔ خواجہ آصف نے کہا کہ اہم تقرریوں کیلئے قانون و ضابطہ مدنظر رکھ کر فیصلہ کیا جائے گا۔ میڈیا کو سیاسی دھڑے بندیوں کی نمائندگی نہیں کرنی چاہیے۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ ملک اور قوم کے مفاد میں فیصلے کرنے چاہئیں۔ اتحادیوں کو اعتماد میں لیا جائے گا، ہیجانی کیفیت کا خاتمہ ضرور ہوگا۔ امید ہے نوازشریف رواں سال کے آخر تک پاکستان آ جائیں گے۔
جمعہ, جون 13, 2025
بریکنگ نیوز
- افغانستان کی ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
- خیبرپختونخو اسمبلی نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی
- اسرائیل-بھارت اتحاد، عالمی امن کی راہ میں دیوار
- خیبرپختونخوا حکومت کا مالی سال 2025-26 کا بجٹ پیش
- امیر حبیب اللہ سیاری ایران کے نئے آرمی چیف تعینات
- اسرائیلی حملے میں ایران کے 6 ایٹمی سائنسدانوں کی شہادت کی تصدیق کر دی
- اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، اہم ایرانی فوجی کمانڈر اور سینئر سائنسدان شہید
- پاکستان اور یو اے ای کا اقتصادی، سرمایہ کاری اور ترقیاتی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق