Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, دسمبر 31, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ڈھاکہ میں سپیکر ایاز صادق سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات
    • این آر او کس نے لیے یہ پوری دنیا جانتی ہے، شفیع جان
    • بانی تحریک انصاف کو کوئی این آر او نہیں ملےگا، گورنر فیصل کریم کنڈی
    • پشاور: پاکستان مخالف بیان دینے والا افغان شہری گرفتار
    • افغان طالبان کی علم دشمن پالیسیاں، کتب پر پابندیاں، فکری آزادی خطرے میں
    • جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا پاکستانی سرحد کے قریب فضائی مشقوں کا اعلان
    • پشاور پولیس کا نیو ایئر نائٹ پر ہوائی فائرنگ کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان
    • نئے سال کے موقع پر مری میں دفعہ 144 نافذ، مال روڈ پر صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آرمی چیف کی تقرری کی سمری وزیراعظم کو نہیں ملی، وزیر دفاع کی تردید
    اہم خبریں

    آرمی چیف کی تقرری کی سمری وزیراعظم کو نہیں ملی، وزیر دفاع کی تردید

    نومبر 21, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

     اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاک فوج کے اعلیٰ ترین عہدوں پر تقرری کا عمل آج سے شروع ہوگیا ہے۔
    وزیردفاع خواجہ آصف نے بیان میں کہا کہ پاک فوج کے اعلیٰ عہدوں پرتقرری کا عمل آئینی تقاضوں کے مطابق جلد مکمل ہوجائے گا۔ خواجہ آصف نے وزیراعظم ہاؤس میں سمری موصول ہونے کی خبروں کی تردید کردی۔ خواجہ آصف نے کہا کہ سمری وزارت دفاع سے آئندہ ایک دو روز میں بجھوا دی جائے گی۔ آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے طریقہ کار کا آغاز ہوگیا ہے۔
    خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ 25 نومبر تک آرمی چیف کی تقرری کا عمل مکمل ہوجائے گا۔ سمری میں جو5 یا 6 نام ہوں گے تو ڈوزئیر بھی ان کے ساتھ آئیں گے۔ آرمی چیف کی تقرری سے متعلق کوئی پریشر نہیں ہے۔
    انہوں نے مزید کہا کہ سمری آئے گی تو ناموں پر بحث ہوگی۔ سینئر موسٹ 5 یا 6 نام آجائیں گے ان ہی میں سے فائنل ہوجائے گا۔ آرمی چیف کی تقرری کے عمل پر کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے۔ اتحادیوں کے ساتھ  ہر سطح پر تبادلہ خیال ہورہا ہے۔ پاک فوج کی لیڈرشپ کو ناموں پر اعتماد میں  لیکر فیصلہ ہوگا۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعمران خان کی آمد سے پہلے چیف کی تقرری کا فیصلہ ہوچکا ہوگا، رانا ثنا اللہ
    Next Article اہم تعیناتی کا معاملہ، وزیراعظم سے وزیر دفاع کی اہم ملاقات
    Saqib Butt

    Related Posts

    ڈھاکہ میں سپیکر ایاز صادق سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات

    دسمبر 31, 2025

    این آر او کس نے لیے یہ پوری دنیا جانتی ہے، شفیع جان

    دسمبر 31, 2025

    بانی تحریک انصاف کو کوئی این آر او نہیں ملےگا، گورنر فیصل کریم کنڈی

    دسمبر 31, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ڈھاکہ میں سپیکر ایاز صادق سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات

    دسمبر 31, 2025

    این آر او کس نے لیے یہ پوری دنیا جانتی ہے، شفیع جان

    دسمبر 31, 2025

    بانی تحریک انصاف کو کوئی این آر او نہیں ملےگا، گورنر فیصل کریم کنڈی

    دسمبر 31, 2025

    پشاور: پاکستان مخالف بیان دینے والا افغان شہری گرفتار

    دسمبر 31, 2025

    افغان طالبان کی علم دشمن پالیسیاں، کتب پر پابندیاں، فکری آزادی خطرے میں

    دسمبر 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.