اسلام آباد(ویب ڈیسک) توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کی نااہلی کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے اپنے دفاتر کےلئے فول پروف سیکیورٹی مانگ لی۔
الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ کو بذریعہ مراسلہ سیکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔ مراسلے میں کہا گیا کہ مرکزی، صوبائی اور ضلعی دفاتر۔ عملے کو فُول پروف سیکیورٹی دی جائے۔
مراسلے کے مطابق چیف سیکرٹریز اور پولیس کو موجودہ صورتحال کے پیش نظر سیکیورٹی بڑھانے کا کہا جائے۔ وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کے مراسلے پر صوبوں کو ہدایات جاری کر دیں۔
اتوار, جون 15, 2025
بریکنگ نیوز
- میدان جنگ میں ایران کی ناکامیاں اور سفارتی سطح پر تنہائیاں
- مردان: علاقہ فاطمہ میں پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی قتل
- پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے میں مشترکہ آپریشن کے دوران خوارجی دہشتگرد مولوی نذیر ہلاک
- ایران نے اسرائیلی حملوں میں امریکہ کو برابر کا شریک ٹھہرادیا
- ایران اسرائیل جنگ: ڈھولتا ہوا عالمی توازن
- ایران کے اسرائیل پر میزائل حملے جاری، 10 اسرائیلی ہلاک، 200 سے زائد زخمی
- آج پوری اسلامی دنیا ایران کی سپورٹ میں متحد ہے، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان
- ڈیرہ بگٹی میں پولیس گاڑی پر دستی بم حملہ، 2 اہلکار شہید، ایک زخمی