Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اپریل 30, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وفاقی وزراء کی معرکۂ حق کے کمسن مجاہد ارتضیٰ عباس شہید کے گھر آمد
    • قدرتی وسائل یا معاشرتی وبال؟ خیبر پختونخوا کی تلخ حقیقت، تحریر: قریش خٹک
    • عوام کے لیے خوشخبری، نارمل پاسپورٹ کا اجرا اب صرف 14 دن میں
    • ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
    • سرحد پار گولہ باری: انگور اڈہ میں افغان طالبان کا مبینہ حملہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی
    • اسلام آباد: اپنا گھر اسکیم کا اجراء، وزیرِ اعظم شہباز شریف کی شرکت
    • پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 3304 پوائنٹس گر گیا
    • کابل میں پاکستانی ناظم الامور کی طلبی، پاکستان نے ڈی مارش کو پراپیگنڈا قرار دے دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » الیکشن کمیشن نے اپنے دفاتر کےلئے فول پروف سیکیورٹی مانگ لی
    اہم خبریں

    الیکشن کمیشن نے اپنے دفاتر کےلئے فول پروف سیکیورٹی مانگ لی

    اکتوبر 21, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    الیکشن کمیشن نے اپنے دفاتر کےلئے فول پروف سیکیورٹی مانگ لی
    الیکشن کمیشن نے اپنے دفاتر کےلئے فول پروف سیکیورٹی مانگ لی
    Share
    Facebook Twitter Email

     اسلام آباد(ویب ڈیسک) توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کی نااہلی کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے اپنے دفاتر کےلئے فول پروف سیکیورٹی مانگ لی۔
    الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ کو بذریعہ مراسلہ سیکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔ مراسلے میں کہا گیا کہ مرکزی، صوبائی اور ضلعی دفاتر۔ عملے کو فُول پروف سیکیورٹی دی جائے۔
    مراسلے کے مطابق چیف سیکرٹریز اور پولیس کو موجودہ صورتحال کے پیش نظر سیکیورٹی بڑھانے کا کہا جائے۔ وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کے مراسلے پر صوبوں کو ہدایات جاری کر دیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعمران خان 5 سال کے لیے نااہل ہوئے ہیں، وزیر قانون
    Next Article پاکستان جانے کا فیصلہ بی سی سی آئی نے کرنا ہے: بھارتی کپتان
    Saqib Butt

    Related Posts

    قدرتی وسائل یا معاشرتی وبال؟ خیبر پختونخوا کی تلخ حقیقت، تحریر: قریش خٹک

    اپریل 30, 2026

    عوام کے لیے خوشخبری، نارمل پاسپورٹ کا اجرا اب صرف 14 دن میں

    اپریل 30, 2026

    ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

    اپریل 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وفاقی وزراء کی معرکۂ حق کے کمسن مجاہد ارتضیٰ عباس شہید کے گھر آمد

    اپریل 30, 2026

    قدرتی وسائل یا معاشرتی وبال؟ خیبر پختونخوا کی تلخ حقیقت، تحریر: قریش خٹک

    اپریل 30, 2026

    عوام کے لیے خوشخبری، نارمل پاسپورٹ کا اجرا اب صرف 14 دن میں

    اپریل 30, 2026

    ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

    اپریل 30, 2026

    سرحد پار گولہ باری: انگور اڈہ میں افغان طالبان کا مبینہ حملہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی

    اپریل 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.