Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مارچ 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے تاجکستان کے سفیر کی ملاقات، نئے تجارتی راستوں کے حوالے سے گفتگو
    • حکومتِ پاکستان کا 1 ارب ڈالر اے آئی فنڈ، ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت
    • برطانوی ہائی کورٹ کا میجر (ر) عادل راجہ کے خلاف ہتکِ عزت کیس میں تفصیلی فیصلہ، بھاری جرمانہ برقرار
    • ضلع کرم کی سرحدی پٹی بوڑکی اور خرلاچی پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں حملہ آوروں کو بھاری نقصان
    • پاک افغان سرحد پر جھڑپیں اور ایران پر امریکی-اسرائیلی حملہ: تازہ ترین مصدقہ صورتحال
    • رمضان شادمان اور احمد شیر کا پکوان عارف قاضی کے بنئیے مہمان
    • امریکا کے ایران میں وسیع حملے، ہزاروں اہداف تباہ، ایران کی جانب سے 500 میزائل داغے گئے
    • پاک افغان سرحد پر بلوچستان میں پاک فوج کی سخت جوابی کارروائی، 50 سے زائد مقامات پر آپریشن جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » تحریک انصاف کی حکومت میں محکمہ اطلاعات کے پی میں 1 ارب 30 کروڑ روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف
    اہم خبریں

    تحریک انصاف کی حکومت میں محکمہ اطلاعات کے پی میں 1 ارب 30 کروڑ روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف

    جون 6, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں محکمہ اطلاعات خیبرپختونخوا  میں ایک ارب 30کروڑ روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے محکمہ اطلاعات خیبرپختونخوا میں 1 ارب 30 کروڑ روپے کی مبینہ خورد برد کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔  مبینہ کرپشن میں ملوث نجی بینک منیجر اور محکمہ اطلاعات کے افسر کے خلاف انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔ ایف آئی اے نے انکوائری کے لیے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کرائم برانچ کی سربراہی میں جوائنٹ انکوائری ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ مبینہ خورد برد میں نجی بینک منیجر، پرائیویٹ کمپنی اور محکمہ اطلاعات کے افسر ملوث ہیں۔

    دستاویزات کے مطابق مختلف محکموں کی جانب سے اشتہارات کی رقم غیر متعلقہ افراد کو دی گئی تھی جبکہ ڈائریکٹوریٹ سے رقم ادائیگوں کا متعلقہ ریکارڈ بھی غائب کردیا گیا ہے۔ ایف آئی اے نے انکوائری ٹیم کو تحقیقات مکمل کر کے 30 دن کے اندر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلدھا میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،لانس نائیک بہادری سے لڑتے ہوئے شہید
    Next Article کوئٹہ: عمران خان کیخلاف سنگین غداری کیس کے پٹیشنر فائرنگ سے جاں بحق
    Web Desk

    Related Posts

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے تاجکستان کے سفیر کی ملاقات، نئے تجارتی راستوں کے حوالے سے گفتگو

    مارچ 4, 2026

    حکومتِ پاکستان کا 1 ارب ڈالر اے آئی فنڈ، ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت

    مارچ 4, 2026

    برطانوی ہائی کورٹ کا میجر (ر) عادل راجہ کے خلاف ہتکِ عزت کیس میں تفصیلی فیصلہ، بھاری جرمانہ برقرار

    مارچ 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے تاجکستان کے سفیر کی ملاقات، نئے تجارتی راستوں کے حوالے سے گفتگو

    مارچ 4, 2026

    حکومتِ پاکستان کا 1 ارب ڈالر اے آئی فنڈ، ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت

    مارچ 4, 2026

    برطانوی ہائی کورٹ کا میجر (ر) عادل راجہ کے خلاف ہتکِ عزت کیس میں تفصیلی فیصلہ، بھاری جرمانہ برقرار

    مارچ 4, 2026

    ضلع کرم کی سرحدی پٹی بوڑکی اور خرلاچی پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں حملہ آوروں کو بھاری نقصان

    مارچ 4, 2026

    پاک افغان سرحد پر جھڑپیں اور ایران پر امریکی-اسرائیلی حملہ: تازہ ترین مصدقہ صورتحال

    مارچ 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.