Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, نومبر 24, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان شاہینز نے ایشیاکپ رائزنگ سٹارز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
    • سہ ملکی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوےکو 69 رنز سے ہرادیا
    • اسرائیل غزہ میں بین الاقوامی قوانین اور حالیہ امن معاہدے کی سنگین خلاف ورزی کر رہا ہے، پاکستان
    • خیبر پختونخوا میں سپیشل برانچ پولیس کو علیحدہ یونٹ بنانے کی منظوری
    • افغانستان کیلئے پاک افغان سرحدوں کی بندش کا مجموعی نقصان 200 ملین ڈالر سے متجاوز
    • پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کا 27ویں ترمیم کی حمایت کا اعلان، مشترکہ اعلامیہ جاری
    • خیبرپختونخوا اور پنجاب میں قومی اور صوبائی اسملی کے 13 حلقوں پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری
    • سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حکومت نے جاتے جاتے کام دکھا دیا، بڑے پیمانے پر کلیدی تقرریاں
    اہم خبریں

    حکومت نے جاتے جاتے کام دکھا دیا، بڑے پیمانے پر کلیدی تقرریاں

    اگست 10, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: پی ڈی ایم کی جاتی حکومت نے اپنی معیاد مکمل ہونے سے قبل اقتصادیات اور مالیات سے متعلق وزارتوں اور ان سے وابستہ محکموں میں کئی کلیدی عہدوں پر تقرریاں کردی ہیں  جن میں ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللہ کا انتخاب بھی شامل ہے۔ وزارت خزانہ نے مذکورہ منصب کے لیے وفاقی کا بینہ کو تین نام دیے تھے  جس میں سلیم اللہ کی منظوری دی گئی ۔ اس کے علاوہ نیشنل بینک، ایس ای سی پی اور سی سی پی کے سر براہ بھی مقرر کئے گئے ۔

    ڈائر یکٹر جنرل ڈیبٹ (قرضہ ) آفس کے طور پر سابق بیو روکریٹ محسن چاند نا کا تقرر عمل میں آیا،  حال ہی میں رحمت علی حسنی کو نیشنل بینک کا صدر بنایا گیا۔ حکومت نے مسابقتی کمیشن میں چار نئے ارکان ڈاکٹر کبیر احمد سدھو، سلمان امین ، عبد الرشید شیخ اور سعید احمد نواز کی گزشتہ ماہ تعیناتیاں کیں  جب کہ کبیر احمد سدھو سی سی پی کے چیئرمین بنائے گئے۔

    معروف دانشور اور کالم نگار خورشید احمد ندیم کو رحمت للعالمین اتھارٹی کا چیئر مین بنا دیا گیا، ان کی تقرری کا نو ٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ادھرو فاقی حکومت نے نعیم الدین خان کو چیئر مین بورڈ آ ڈائریکٹرز زرعی ترقیاتی بنک مقرر کرنے کی منظوری دیدی ہے ان کی تقرری تین سال کیلئے کی گئی ہے،کابینہ کی منظوری کے بعد فنا نس ڈویژن نے ان کی تقرری کا نو ٹیفکیشن جاری کردیا ۔

    وفاقی حکومت نے چیئرمین نیپرا کے لئے وسیم مختار کے نام کی منظوری دیدی۔ حکومت نے طاہر یعقوب بھٹی کو زرعی ترقیاتی بنک لمٹیڈ کا صدر تعینات کر دیا ہے، وزارت خزانہ کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق طاہر یعقوب بھٹی کو آئندہ تین برس کےلیے صدر / سی ای او مقرر کیا گیا ہے ان کی کلیئرنس اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے دی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصدر مملکت نے قومی اسمبلی توڑ دی
    Next Article چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں خارج
    Web Desk

    Related Posts

    اسرائیل غزہ میں بین الاقوامی قوانین اور حالیہ امن معاہدے کی سنگین خلاف ورزی کر رہا ہے، پاکستان

    نومبر 23, 2025

    خیبر پختونخوا میں سپیشل برانچ پولیس کو علیحدہ یونٹ بنانے کی منظوری

    نومبر 23, 2025

    افغانستان کیلئے پاک افغان سرحدوں کی بندش کا مجموعی نقصان 200 ملین ڈالر سے متجاوز

    نومبر 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان شاہینز نے ایشیاکپ رائزنگ سٹارز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

    نومبر 23, 2025

    سہ ملکی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوےکو 69 رنز سے ہرادیا

    نومبر 23, 2025

    اسرائیل غزہ میں بین الاقوامی قوانین اور حالیہ امن معاہدے کی سنگین خلاف ورزی کر رہا ہے، پاکستان

    نومبر 23, 2025

    خیبر پختونخوا میں سپیشل برانچ پولیس کو علیحدہ یونٹ بنانے کی منظوری

    نومبر 23, 2025

    افغانستان کیلئے پاک افغان سرحدوں کی بندش کا مجموعی نقصان 200 ملین ڈالر سے متجاوز

    نومبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.