Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کابل میں اعلیٰ سطحی ملاقاتیں، پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی دراندازی
    • مستونگ: بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار شہید، 3 زخمی
    • خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں چینی کی نئی قیمت مقرر کردی گئی
    • پاک افغان سرحد سے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 5 مبینہ خودکش حملہ آور گرفتار
    • پاکستان،افغانستان اور ازبکستان میں ریلوے لائن سے تجارت کا نیا دور شروع ہونے جا رہا ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    • خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات سے متعلق صوبائی حکومت اور اپوزیشن میں معاہدہ طے پا گیا
    • پاکستان سٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، نئی تاریخ رقم
    • این ڈی ایم اے وفاق اور صوبوں کے ساتھ ملکر مربوط پلان بنائے، وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حکومت نے نوجوانوں کو خوشخبری سنا دی، صفر شرح سود پر قرض ملے گا
    اہم خبریں

    حکومت نے نوجوانوں کو خوشخبری سنا دی، صفر شرح سود پر قرض ملے گا

    اپریل 14, 2023Updated:اپریل 14, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    نوجوانوں کیلئے خوشخبری،اقتصادی رابطہ کمیٹی نے صفر شرح سود پر الیکٹرک بائیکس اوررکشوں کیلئے پانچ لاکھ روپے تک کا قرض فراہم کرنے کی منظوری دیدی۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کی بیٹھک میں اہم فیصلے،مہنگے درآمدی فیول کی مد میں زرمبادلہ کی بچت کے لیے الیکٹرک بائیکس اورای رکشوں کے فروغ کے لیے 4 مختلف سبسڈی اسکیمز کا جائزہ لیا گیا۔

    ای سی سی نے مالی مشکلات کے پیش نظر وزیراعظم یوتھ بزنس لون اسکیم ماڈل کے تحت نوجوانوں کو صفر شرح سود پر ای بائیکس اور رکشوں کیلئے 5 لاکھ روپے تک قرض دینے کی منظوری دیدی۔

    ذاتی گارنٹی پردیا جانے والا قرضہ 3 سال میں قابل واپسی ہوگا۔اسکیم کے تحت اس مالی سال 15 ہزار الیکٹرک بائیکس اور2 ہزاررکشے فراہم کرنے کا ہدف ہے۔اگلےتین سال میں ایک لاکھ 75 ہزارای بائیکس اور 10 ہزارای رکشے دینے کا منصوبہ ہے۔ قرضہ ذاتی گارنٹی پر تین سال کیلئے دیا جائے گا۔ موجودہ مالی سال پندرہ ہزار الیکٹرک بائیکس اور دو ہزار ای رکشے فراہم کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ اب ڈیمڈ لاء بن چکا، اس کو تبدیل یا واپس نہیں کیا جاسکتا۔تحریک انصاف
    Next Article سپریم کورٹ کا گورنر اسٹیٹ بینک کو الیکشن کمیشن کو براہ راست فنڈز جاری کرنے کا حکم
    Web Desk

    Related Posts

    مستونگ: بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار شہید، 3 زخمی

    جولائی 18, 2025

    خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں چینی کی نئی قیمت مقرر کردی گئی

    جولائی 18, 2025

    پاک افغان سرحد سے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 5 مبینہ خودکش حملہ آور گرفتار

    جولائی 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کابل میں اعلیٰ سطحی ملاقاتیں، پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی دراندازی

    جولائی 18, 2025

    مستونگ: بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار شہید، 3 زخمی

    جولائی 18, 2025

    خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں چینی کی نئی قیمت مقرر کردی گئی

    جولائی 18, 2025

    پاک افغان سرحد سے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 5 مبینہ خودکش حملہ آور گرفتار

    جولائی 18, 2025

    پاکستان،افغانستان اور ازبکستان میں ریلوے لائن سے تجارت کا نیا دور شروع ہونے جا رہا ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.