Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 12, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • واناکیڈٹ کالج کے تمام کیڈٹس اور اساتذہ کو ریسکیو کرلیا گیا، آپریشن مکمل، تمام دہشتگرد ہلاک
    • پاکستان نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دیدی
    • جنوبی وزیرستان: واناکیڈٹ کالج کے تمام کیڈٹس اور اساتذہ کو ریسکیو کرلیا گیا، دہشتگردوں کیخلاف آپریشن جاری
    • اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر خودکش حملہ، 12 افراد شہید، 27 زخمی
    • سینیٹ سے منظور 27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی میں پیش، اپوزیشن کا احتجاج
    • پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری، عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
    • جنوبی وزیرستان: وانا کیڈٹ کالج میں موجود 3 دہشتگردوں کیخلاف سیکیورٹی فورسز کا آپریشن
    • افغانستان دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کرے، تعاون کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حکومت پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات پر آمادہ مگر مولانا فضل الرحمان راضی نہیں
    اہم خبریں

    حکومت پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات پر آمادہ مگر مولانا فضل الرحمان راضی نہیں

    دسمبر 7, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    وزیراعظم نے ٹانک میں متاثرین کو دو ہفتوں میں 100 گھر بنا کر دینے کا وعدہ کردیا
    وزیراعظم نے ٹانک میں متاثرین کو دو ہفتوں میں 100 گھر بنا کر دینے کا وعدہ کردیا
    Share
    Facebook Twitter Email

    حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات پر آمادگی سے متعلق خبروں پر سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عمران خان پی ڈی ایم کے رہنماؤں کو ماضی میں چور اور لُٹیرا کہتے رہے ہیں، ان سے کسی صورت بات نہیں ہو سکتی۔

    وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں سربراہ پی ڈی ایم نے کہا کہ اسمبلیاں توڑنے والا پہلے اپنے اندرونی خلفشار کو سنبھالے، نہ قبل از وقت الیکشن ہوں گے اور نہ کوئی دباؤ قبول کیا جائےگا۔  گزشتہ روز مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات ہونے چاہئیں۔

    جبکہ پی ٹی آئی کے ساتھ جاری سیاسی ڈیڈ لاک کو دور کرنے کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چند روز کے دوران تیسری ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی و معاشی معاملات اور صوبائی اسمبلیوں سے مستعفی ہونے سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتوہین عدالت کیس: اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی
    Next Article اسلام آباد ہائیکورٹ نے سلیمان شہباز کو ائیرپورٹ پر گرفتار کرنے سے روک دیا
    Web Desk

    Related Posts

    واناکیڈٹ کالج کے تمام کیڈٹس اور اساتذہ کو ریسکیو کرلیا گیا، آپریشن مکمل، تمام دہشتگرد ہلاک

    نومبر 12, 2025

    پاکستان نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دیدی

    نومبر 11, 2025

    جنوبی وزیرستان: واناکیڈٹ کالج کے تمام کیڈٹس اور اساتذہ کو ریسکیو کرلیا گیا، دہشتگردوں کیخلاف آپریشن جاری

    نومبر 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    واناکیڈٹ کالج کے تمام کیڈٹس اور اساتذہ کو ریسکیو کرلیا گیا، آپریشن مکمل، تمام دہشتگرد ہلاک

    نومبر 12, 2025

    پاکستان نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دیدی

    نومبر 11, 2025

    جنوبی وزیرستان: واناکیڈٹ کالج کے تمام کیڈٹس اور اساتذہ کو ریسکیو کرلیا گیا، دہشتگردوں کیخلاف آپریشن جاری

    نومبر 11, 2025

    اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر خودکش حملہ، 12 افراد شہید، 27 زخمی

    نومبر 11, 2025

    سینیٹ سے منظور 27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی میں پیش، اپوزیشن کا احتجاج

    نومبر 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.