خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے جمرود شا کس میں معمول کی چیکنگ کے دوران پولیس اہلکار اپنے ہی دستی بم کا شکار ہوگئے۔ پولیس سے حادثاتی طور پر دستی بم پھٹ گیا جس کے نتیجہ میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک ڈی ایس پی زخمی ہوا۔ پولیس کے مطابق پولیس اہلکاروں سے حادثاتی طور پر دستی بم پھٹ گیا۔ حادثے کے نتیجے میں پولیس سپاہی شاہ محمود اور اسلم گل جاں بحق جبکہ ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر محمد نواز زخمی ہوئی۔۔جبکہ پولیس نے دستی بم پھٹنے کی وجوہات جانے کے لئے تفتیش شروع کر دی۔
ہفتہ, فروری 1, 2025
بریکنگ نیوز
- پشاور ہائیکورٹ کيلئے 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا
- چیمپئنز ٹرافی کیلئے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان،فخر،فہیم،خوشدل،سعود کی واپسی
- خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 10 دہشتگرد ہلاک
- اپر کرم میں فائرنگ کا واقعہ، اسسٹنٹ کمشنر زخمی
- خیبر پختونخوا میں نئے دریافت ہونے والے ذخائر سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع
- مریم نواز کی اے آئی تصاویر شیئر کرنے والا ملزم تخت بهائی سے گرفتار
- قومی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر وسیم جونیئر کی شادی کی تقریبات