Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مئی 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بابراعظم انجری کے باعث بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے
    • پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سنگاپور کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،خطے میں امن کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا
    • ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
    • اسرائیلی حملے میں حماس کے مرکزی رہنما خلیل الحیہ کا چوتھا بیٹا بھی شہید
    • دو سالوں میں ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ، قائمہ کمیٹی انکشاف
    • بھارت کا دہشت گردی ڈرامہ ہمیشہ کیلئے دفن، معرکہ حق میں پانچ گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: ترجمان پاک فوج
    • ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ہر ہفتے اضافہ، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار: گورنر سٹیٹ بینک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » رہزنوں کاپشاور پولیس پر حملہ،جوابی کارروائی میں3گرفتار
    اہم خبریں

    رہزنوں کاپشاور پولیس پر حملہ،جوابی کارروائی میں3گرفتار

    اکتوبر 18, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں راہزنوں کی  جانب سے پولیس پر مسلسل تیسرا حملہ کیا گیا ہے ۔ جوابی کارروائی میں ایک رہزن زخمی ہوگیا، پولیس نے3رکنی خطرناک رہزن گروہ کو پولیس مقابلے کے بعد گرفتار کرلیا ۔ ملزموں میں ایک افغان باشندہ بھی شامل ہے ۔

    رات گئے یکہ توت پولیس کو اطلاع ملی کہ مسلح افراد واردات کی غرض سے اخون آباد قبرستان چوک میں موجود ہیں جس پر ڈی ایس پی مختیار خان کی سربراہی میں پولیس پارٹی جائے وقوعہ پہنچی تو راہزن گروہ نے فائرنگ شروع کردی جس میں پولیس محفوظ رہی۔ جوابی کارروائی میں ایک رہزن وسیم ولد اکرام الدین ساکن افغانستان حال طور بابا زخمی ہوگیا، پولیس نے اس کے دو ساتھیوں سلمان ولد عزیز الرحمن اور گل زیب ولد جہانزیب کو بھی قابو کرکے گرفتار کرلیا جن کے قبضہ سے موبائل فون اور تین پستول برآمد کر لیے گئے۔ ملزموں کے خلاف تھانہ یکہ توت میں راہزنی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

    گرفتار راہزنوں نے دیگر ساتھیوں کے نام بھی اگل دیئے جن کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دے دی گئی ۔ واضح رہے اس سے قبل تھانہ ٹائون اور تھانہ پھندو پولیس پر بھی راہزنوں نے حملے کئے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر میڈیکل یونیورسٹی نے نقل کرنے والے 219 طلبہ پر 2 سال کے لیے پابندی عائد کر دی
    Next Article وطن واپسی پر نواز شریف کو گرفتار نہ کرنے کی یقین دہانی مل گئی
    Web Desk

    Related Posts

    پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان

    مئی 7, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سنگاپور کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،خطے میں امن کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا

    مئی 7, 2026

    ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

    مئی 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بابراعظم انجری کے باعث بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے

    مئی 7, 2026

    پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان

    مئی 7, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سنگاپور کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،خطے میں امن کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا

    مئی 7, 2026

    ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

    مئی 7, 2026

    اسرائیلی حملے میں حماس کے مرکزی رہنما خلیل الحیہ کا چوتھا بیٹا بھی شہید

    مئی 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.