Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جولائی 5, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک
    • یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں یا یونیورسٹی آف کرائمز اینڈ کریمینالوجی؟
    • خیبرپختونخوا میں حکومت تبدیلی کی کوشش ہوسکتی ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف
    • ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر
    • پشتون قبائل کا مستقبل
    • جعلی شناختی کارڈز کے بعد جعلی سپانسرشپ پر افغان شہریوں کو ای ویزوں کے اجرا کا سکینڈل بھی بےنقاب
    • شاداب خان کے کندھے کی کامیاب سرجری ، قومی ٹیم کے آل راونڈر کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل
    • پہلی بار سیاستدان، حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہونے سے کچھ لوگوں کو تکلیف ہے، محسن نقوی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سندھ بلدیاتی الیکشن: حیدرآباد میں پیپلز پارٹی 800 سے زائد نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر
    اہم خبریں

    سندھ بلدیاتی الیکشن: حیدرآباد میں پیپلز پارٹی 800 سے زائد نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر

    جنوری 16, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں حیدرآباد ڈویژن سمیت اندرون سندھ کے کئی اضلاع کے اب تک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آگئے۔ غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق  پیپلزپارٹی مجموعی طورپر840 نشستیں جیت کر سب سے آگے ہے۔

    حیدرآباد ڈویژن میں آزاد امیدوار 65 نشستیں لینے میں کامیاب رہے جب کہ تحریک انصاف84، جماعت اسلامی40 اور جی ڈی اے11نشستوں پر کامیاب ہوئی۔ اس کے علاوہ حیدر آباد میں سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے 8 اور جے  یو  آئی (ف) کے 6 امیدوار میدان مار چکے ہیں۔

    ڈسٹرکٹ کونسل مٹیاری میں پیپلزپارٹی کے 8 ضلع ممبر اور 6 چیئرمین منتخب ہوئے ہیں،  بدین میں پیپلزپارٹی کے 21 ضلع ممبر اور 15چیئرمین منتخب ہوئے جب کہ  ڈسٹرکٹ کونسل دادو میں پیپلزپارٹی کے 16ضلع ممبر اور 18چیئرمین منتخب ہوئے۔

    دادو میں پی ٹی آئی کے 2 ضلع ممبر اور ایک چیئرمین منتخب ہوا، جامشورو میں پیپلزپارٹی کے 9 ضلع ممبر اور 12 چیئرمین جیت گئے۔

    سجاول میں پیپلزپارٹی کے 35ضلع ممبر،32چیئرمین منتخب ہوئے جب کہ ضلع ممبراور چیئرمین کی نشست پر4آزاد امیدوار بھی کامیاب ہوئے۔

    ٹنڈوالہ یار میں پیپلزپارٹی کے15ضلع ممبر اور 8 چیئرمین جیت گئے جب کہ  ٹنڈو محمد خان میں پیپلزپارٹی کے17ضلع ممبر اور 17چیئرمین منتخب ہوئے۔

    ٹھٹھہ میں پیپلزپارٹی کے 34 ضلع ممبر اور 32چیئرمین جیت گئے جب کہ ضلع ممبر اور چیئرمین کی نشست پر 4 آزاد امیدوار کامیاب ہوئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنگران وزیراعلیٰ کیلئےکون سے نام فائنل ہوئے؟
    Next Article پشاور: سینئر وکیل لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق
    Web Desk

    Related Posts

    لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 5, 2025

    خیبرپختونخوا میں حکومت تبدیلی کی کوشش ہوسکتی ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف

    جولائی 5, 2025

    ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر

    جولائی 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 5, 2025

    یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں یا یونیورسٹی آف کرائمز اینڈ کریمینالوجی؟

    جولائی 5, 2025

    خیبرپختونخوا میں حکومت تبدیلی کی کوشش ہوسکتی ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف

    جولائی 5, 2025

    ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر

    جولائی 5, 2025

    پشتون قبائل کا مستقبل

    جولائی 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.