Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 22, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • راولپنڈی ٹیسٹ، دوسری اننگز میں ٹاپ آرڈر کی ناکامی پر پاکستان ٹیم مشکلات سے دوچار
    • باجوڑ: سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک، متعدد زخمی حالت میں فرار،ذرائع
    • آغاجی ڈاٹ کام کا رفیقہ اور دقیصہ خوانی گپ کے چاچا طلو( سلیم شوق ) کی زندگی کا آخری سیریل( زنجیرونہ) 
    • کےٹو ٹیلیویژن کا دلچسپ اور معلوماتی لایئو شو۔۔peshawar Junction…..
    • گل زما دخاورے ۔ خیبر ٹیلیویژن پشاور کا یادگار پروگرام ھے ۔۔ زرو استاد
    • بفضل اللہ پاک زندہ ھوں سوشل میڈیا جھوٹ کا پلندہ بنادیا گیا۔۔ عشرت فاطمہ
    • مشی خان کو ۔۔کےٹو ۔۔کے ناظرین اب ایک تجربہ کار شیف بھی تسلیم کرچکے ہیں
    • شوقیہ فنکاروں کو متعارف کرانے اور انکی پذیرائی کا بہترین زریعہ( سوشل جنکشن) علاقائ ٹچ۔۔۔
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شمالی بلوچستان میں آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک، 6 اہلکار اور ایک شہری شہید
    اہم خبریں

    شمالی بلوچستان میں آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک، 6 اہلکار اور ایک شہری شہید

    مئی 13, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاک فوج نے شمالی بلوچستان میں تخریب کاروں کیخلاف کلیئرنس آپریشن مکمل کرلیا، فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد مارے گئے جبکہ 6 اہلکار اور ایک شہری شہید ہوگیا۔

    آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ شمالی بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں تخریب کاروں کیخلاف گزشتہ روز سے جاری کلیئرنس آپریشن مکمل کرلیا گیا، فائرنگ کے تبادلے میں تمام 6 دہشت گرد مارے گئے۔

    ترجمان پاک فوج کے مطابق کلیئرنس آپریشن کے دوران 6 جوان اور ایک شہری شہید ہوگیا جبکہ خاتون سمیت 6 افراد زخمی بھی ہوئے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پیچیدہ کلیئرنس آپریشن کا مقصد یرغمالیوں کی رہائی تھا، کلیئرنس آپریشن گزشتہ شام شروع کیا گیا تھا، دہشت گردوں نے اپنے خوفناک عزائم کیلئے بچوں کو بھی نہیں بخشا۔

    ترجمان پاک فوج کے مطابق دہشت گردوں کے رابطوں، سہولت کاروں کو گرفتار کرنے کیلئے انٹیلی جنس فالو اپ جاری رہے گا، سیکیورٹی فورسز امن، استحکام اور ترقی کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانے کیلئے پُرعزم ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسول و عسکری تنصیبات میں توڑ پھوڑ کی تحقیقات کے لیےجے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ
    Next Article نیب خیبرپختونخوا نے مراد سعید کے خلاف گھیرا تنگ کردیا
    Web Desk

    Related Posts

    باجوڑ: سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک، متعدد زخمی حالت میں فرار،ذرائع

    اکتوبر 22, 2025

    وزیراعظم شہبازشريف کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے رابطہ، وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد

    اکتوبر 16, 2025

    افغان حکومت کی درخواست پر جنگ بندی کی، طویل مدتی امن کیلئے بال اب افغانستان کے کورٹ میں ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    اکتوبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    راولپنڈی ٹیسٹ، دوسری اننگز میں ٹاپ آرڈر کی ناکامی پر پاکستان ٹیم مشکلات سے دوچار

    اکتوبر 22, 2025

    باجوڑ: سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک، متعدد زخمی حالت میں فرار،ذرائع

    اکتوبر 22, 2025

    آغاجی ڈاٹ کام کا رفیقہ اور دقیصہ خوانی گپ کے چاچا طلو( سلیم شوق ) کی زندگی کا آخری سیریل( زنجیرونہ) 

    اکتوبر 20, 2025

    کےٹو ٹیلیویژن کا دلچسپ اور معلوماتی لایئو شو۔۔peshawar Junction…..

    اکتوبر 20, 2025

    گل زما دخاورے ۔ خیبر ٹیلیویژن پشاور کا یادگار پروگرام ھے ۔۔ زرو استاد

    اکتوبر 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.