Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جون 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • میدان جنگ میں ایران کی ناکامیاں اور سفارتی سطح پر تنہائیاں
    • مردان: علاقہ فاطمہ میں پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی قتل
    • پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے میں مشترکہ آپریشن کے دوران خوارجی دہشتگرد مولوی نذیر ہلاک
    • ایران نے اسرائیلی حملوں میں امریکہ کو برابر کا شریک ٹھہرادیا
    • ایران اسرائیل جنگ: ڈھولتا ہوا عالمی توازن
    • ایران کے اسرائیل پر میزائل حملے جاری، 10 اسرائیلی ہلاک، 200 سے زائد زخمی
    • آج پوری اسلامی دنیا ایران کی سپورٹ میں متحد ہے، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان
    • ڈیرہ بگٹی میں پولیس گاڑی پر دستی بم حملہ، 2 اہلکار شہید، ایک زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شوکت ترین کے خلاف مقدمہ درج، بغاوت کی دفعات شامل
    اہم خبریں

    شوکت ترین کے خلاف مقدمہ درج، بغاوت کی دفعات شامل

    فروری 13, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کا سہرا حماد اظہر کے سر جاتا ہے، شوکت ترین
    ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کا سہرا حماد اظہر کے سر جاتا ہے، شوکت ترین
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد:  وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے سابق وفاقی  وزیر خزانہ شوکت ترین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ شوکت ترین کے خلاف مقدمہ پیکا ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے، ان کے خلاف مقدمے کا مدعی ارشد محمود ولد غلام سرور ہے۔ شوکت ترین پر مقدمہ ان کی سوشل میڈیا پر وائرل مبینہ آڈیو کی بنیاد پر درج کیا گیا ہے۔

    ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ میں درج ایف آئی آر کے مطابق مبینہ آڈیو میں تیمور سلیم جھگڑا  اور محسن لغاری سے شوکت ترین گفتگو کر رہے ہیں، مبینہ آڈیو میں بدنیتی پر مبنی گفتگو کی گئی، مبینہ آڈیو میں شوکت ترین نے محسن لغاری کو کہا کہ وفاقی حکومت کو سرپلس بجٹ واپس نہ کیا جائے۔ سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کے خلاف مقدمہ بغاوت اور اشتعال انگیزی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔

    خیال رہے کہ گزشتہ روز وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے بتایا تھا کہ شوکت ترین کے خلاف انکوائری مکمل ہو گئی ہے اور حکومت نے انہیں گرفتار کرنے کی اجازت دے دی ہے، ایف آئی اے نے شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت مانگی تھی۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآڈیو لیک معاملہ: حکومت نے ایف آئی اے کو شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت دے دی
    Next Article آئی ایم ایف کی شرائط پر گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا
    Web Desk

    Related Posts

    مردان: علاقہ فاطمہ میں پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی قتل

    جون 15, 2025

    ایران نے اسرائیلی حملوں میں امریکہ کو برابر کا شریک ٹھہرادیا

    جون 15, 2025

    ایران کے اسرائیل پر میزائل حملے جاری، 10 اسرائیلی ہلاک، 200 سے زائد زخمی

    جون 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    میدان جنگ میں ایران کی ناکامیاں اور سفارتی سطح پر تنہائیاں

    جون 15, 2025

    مردان: علاقہ فاطمہ میں پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی قتل

    جون 15, 2025

    پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے میں مشترکہ آپریشن کے دوران خوارجی دہشتگرد مولوی نذیر ہلاک

    جون 15, 2025

    ایران نے اسرائیلی حملوں میں امریکہ کو برابر کا شریک ٹھہرادیا

    جون 15, 2025

    ایران اسرائیل جنگ: ڈھولتا ہوا عالمی توازن

    جون 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.