پشاور(ویب ڈیسک) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے قائمقام گورنر خیبر پختونخوا مشتاق احمدغنی کی ملاقات ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی سے قائم مقام گورنرخیبرپختونخوا مشتاق احمدغنی نے پشاور میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبہ میں امن و امان سمیت مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جس میں صوبائی حکومت کے عوامی فلاح و بہبود اور ترقیاتی منصوبوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر ضم شدہ قبائلی اضلاع کیلئے صوبائی حکومت کے عوامی مفاد کے اقدامات و امور پر بھی گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں خیبر پختونخوا اسمبلی میں قوانین سازی اور پارلیمانی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
جمعرات, نومبر 6, 2025
بریکنگ نیوز
- افغانستان کی جانب سے استنبول معاہدے کی خلاف ،پاک فوج کا موثر جواب
- جنوبی افریقہ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو شکست دیکر سیریز 1۔1 سے برابر کردی
- بلوچستان بھر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ، اعلامیہ جاری
- فیلڈ مارشل عاصم منیر سے برطانوی چیف آف جنرل سٹاف سر چارلس واکر کی جی ایچ کیو میں ملاقات
- پاکستان اور بھارت کی جنگ میں 8 طیارے مار گرائے گئے،امريکی صدر ٹرمپ کا نیا دعویٰ
- کرک: احاطہ عدالت میں فائرنگ، زیر حراست ملزم زخمی، حملہ آور فرار
- کرک میں مشترکہ ٹارگٹڈ آپریشن، کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک، 3 پولیس اہلکار زخمی
- پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور آج استنبول میں ہوگا

