Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جنوری 3, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نئے سال 2026 کا پہلا سپر مون آج آسمان پر نظر آئے گا۔
    • 2025 افغانستان میں خواتین کے لیے ایک تاریک اور دردناک سال ثابت ہوا۔
    • پشاور میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ، خواجہ سرا قتل
    • اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات اور تعلقات کی بہتری کیلئے تیار ہوں،فیلڈ مارشل سے ضرور ملوں گا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
    • وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی منظوری دیدی
    • نیا سال، نئی زندگی نہیں بہتر زندگی کا روڈ میپ
    • تنخواہیں، پنشن اور بدانتظامی: پشاور یونیورسٹی بحران کے دہانے پر
    • سوات سرینا ہوٹل کا سفر اختتام پذیر، نئی بحث چھڑ گئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ملک بھر میں آج سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ
    اہم خبریں

    ملک بھر میں آج سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ

    جولائی 3, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    ملک بھر میں آج سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے، مختلف علاقوں میں موسلادھار  بارش سے اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو  رہی ہیں، آج  سے 8  جولائی کے  دوران ملک  بھر  میں  مون سون بارشوں کا امکان ہے،  اسلام آباد،  راولپنڈی،  مری  اور گلیات میں موسلا دھار  بارش اور  ژالہ باری بھی ہوسکتی ہے۔ بارکھان، لسبیلہ، ڈی آئی خان، ملتان، سکھر، جیکب آباد، ٹھٹہ، عمر کوٹ اور حیدر آباد میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ شدید بارشوں سے اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ ہے جب کہ کشمیر  اور گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش سے کمزور  انفرا اسٹرکچر کونقصان پہنچ سکتا ہے، اربن فلڈنگ، لینڈسلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال کے خدشےکے پیش نظر سیاحوں اور متعلقہ اداروں کو محتاط رہنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتحریک انصاف کا پرویز خٹک کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ
    Next Article توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مستردکرنےکا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار
    Web Desk

    Related Posts

    نئے سال 2026 کا پہلا سپر مون آج آسمان پر نظر آئے گا۔

    جنوری 3, 2026

    2025 افغانستان میں خواتین کے لیے ایک تاریک اور دردناک سال ثابت ہوا۔

    جنوری 3, 2026

    پشاور میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ، خواجہ سرا قتل

    جنوری 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نئے سال 2026 کا پہلا سپر مون آج آسمان پر نظر آئے گا۔

    جنوری 3, 2026

    2025 افغانستان میں خواتین کے لیے ایک تاریک اور دردناک سال ثابت ہوا۔

    جنوری 3, 2026

    پشاور میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ، خواجہ سرا قتل

    جنوری 2, 2026

    اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات اور تعلقات کی بہتری کیلئے تیار ہوں،فیلڈ مارشل سے ضرور ملوں گا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    جنوری 2, 2026

    وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی منظوری دیدی

    جنوری 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.