Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جنوری 3, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ، خواجہ سرا قتل
    • اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات اور تعلقات کی بہتری کیلئے تیار ہوں،فیلڈ مارشل سے ضرور ملوں گا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
    • وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی منظوری دیدی
    • نیا سال، نئی زندگی نہیں بہتر زندگی کا روڈ میپ
    • تنخواہیں، پنشن اور بدانتظامی: پشاور یونیورسٹی بحران کے دہانے پر
    • سوات سرینا ہوٹل کا سفر اختتام پذیر، نئی بحث چھڑ گئی
    • ڈیجیٹل دہشتگردی کیس میں عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید،معید پیرزادہ، شاہین صہبائی کو قید کی سزائیں
    • افغانستان میں حالیہ بارشوں اور سیلابوں سے 17 افراد جاں بحق، 11 زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نواز شریف وطن واپسی کیلئے تیار
    اہم خبریں

    نواز شریف وطن واپسی کیلئے تیار

    دسمبر 14, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    پی ٹی آئی کو اُس کے حال پر چھوڑ دیں لیکن دھرنے کی اجازت نہ دیں، نواز شریف کی ہدایت
    پی ٹی آئی کو اُس کے حال پر چھوڑ دیں لیکن دھرنے کی اجازت نہ دیں، نواز شریف کی ہدایت
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان مسلم لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو کب وطن واپس آنا چاہئے؟ اس بارے میں مسلم لیگ (ن) میں مختلف آرا موجود ہیں تاہم نواز شریف وزیراعظم شہباز شریف، اسحاق ڈار اور بعض دیگر افراد کے گرین سگنل کے منتظر ہیں۔ پارٹی کے اعلیٰ ذرائع کہتے ہیں کہ اگر اسمبلیاں تحلیل کر دی جاتی ہیں تو پھر نواز شریف فوری طور  پر وطن واپس آجائیں گے اور انتخابی مہم کی قیادت کریں گے۔

    نواز شریف کی واپسی کے بارے میں پارٹی کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے نہ ہی کسی پارٹی کی اعلیٰ سطح پر اس پر غور و خوض کیلئے کوئی مشاورتی میٹنگ ہوئی ہے۔

    اس میں ایک پہلو یہ ہے کہ وطن واپس آنے کا تمام تر حتمی فیصلہ نواز شریف خود کریں گے، عام رائے یہ ہے کہ وہ جنوری 2023 میں واپس آئیں گے ان کے ساتھ مریم نواز بھی ہوں گی تاہم پارٹی میں کچھ ایسے نظریات کے حامی ارکان بھی موجود ہیں جن کا کہنا ہے کہ واپسی کی ٹائمنگ کا بہت سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہوگا۔

    ایک سوچ یہ ہے کہ ان کے آنے سے مسلم لیگ (ن) بہت زیادہ مضبوط اور توانا ہو جائے گی۔ پارٹی میں ایک نئی جان پیدا ہو جائے گی۔ نواز شریف پارٹی کی گرتی ہوئی ساکھ کو ازسرنو بحال کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے اور عمران خان کا سیاسی محاذ پر بھی وہی لیڈر ہیں جو مقابلہ کر سکیں گے۔ نواز شریف آ کر کئی مسائل سے نبرد آزما ہونے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہباز شریف نے سکھر حیدرآباد موٹروے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
    Next Article پہلا سیمی فائنل: کروشیا کو شکست دیکر ارجنٹائن ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا
    Web Desk

    Related Posts

    پشاور میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ، خواجہ سرا قتل

    جنوری 2, 2026

    اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات اور تعلقات کی بہتری کیلئے تیار ہوں،فیلڈ مارشل سے ضرور ملوں گا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    جنوری 2, 2026

    وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی منظوری دیدی

    جنوری 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ، خواجہ سرا قتل

    جنوری 2, 2026

    اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات اور تعلقات کی بہتری کیلئے تیار ہوں،فیلڈ مارشل سے ضرور ملوں گا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    جنوری 2, 2026

    وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی منظوری دیدی

    جنوری 2, 2026

    نیا سال، نئی زندگی نہیں بہتر زندگی کا روڈ میپ

    جنوری 2, 2026

    تنخواہیں، پنشن اور بدانتظامی: پشاور یونیورسٹی بحران کے دہانے پر

    جنوری 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.