Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاک فوج پر بلا وجہ تنقید کیوں؟
    • افغانستان: زوال کی ایک اور داستان
    • پاکستان کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اعلان، ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت قبول کرلی
    • پاکستان کا آئی سی سی کو خط، بنگلہ دیش کے بھارت نہ جانے کے فیصلے کی حمایت
    • مہمند میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن، درجن بھر دکانیں سیل، متعدد افراد گرفتار
    • ٹرمپ کا افغانستان سے انخلا پر سخت تنقید، بگرام ایئر بیس چھوڑنا بڑی غلطی قرار
    • اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس، التوا کیخلاف درخواست پر حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب
    • پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان 603 ملین ڈالر کے 3 معاہدوں پر دستخط ہو گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعظم اور زرداری کی ملاقات، پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے اہم فیصلے
    اہم خبریں

    وزیراعظم اور زرداری کی ملاقات، پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے اہم فیصلے

    دسمبر 19, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف زرداری کی اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔ آصف زرادری نے ماڈل ٹاؤن میں وزیراعظم شہباز شریف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں عمران خان کے اسمبلیوں کے تحلیل کے اعلان کے بعد کی صورتحال پربھی بات چیت کی گئی۔

    اعلامیے کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں فیصلہ کیا کہ ملک میں کسی کوسیاسی عدم استحکام پیدا نہیں کرنے دیں گے اورمعیشت کو ڈیفالٹ کرانے کی سازشیں کرنے والوں کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کیے جائیں گے۔

    دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آصف زرداری اوروزیراعظم نے چوہدری شجاعت سے رابطے بڑھانے اور پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کا ٹاسک ان کو دینے پر اتفاق کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت کے گرین سگنل تک پرویزالٰہی سے رابطہ نہ کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم شہبازشریف اورآصف زرداری نے صورتحال پر گہری نظر رکھنے اور اسمبلی تحلیل روکنے پر اتفاق کیا۔

    دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ عمران خان کےکہنے پر نہ اسمبلی تحلیل ہونے دیں گے، نہ ہی قبل ازوقت انتخابات ہوں گے۔ذرائع پیپلزپارٹی کے مطابق پنجاب اسمبلی تحلیل روکنےکیلئے عدم اعتماداورگورنرکی جانب سے اعتماد کے ووٹ کا آپشن استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ گزشتہ روز سابق وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا تھا کہ 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں توڑ دیں گے اور قومی اسمبلی میں اسپیکر کے سامنے کھڑے ہو کر استعفے منظور کرنے کا کہیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفرانس کو شکست دیکر ارجنٹینا تیسری بار ورلڈ چیمپئن بن گیا
    Next Article پنجاب اسمبلی کیسے بچائی جائے ؟، جہانگیر ترین کا وزیراعظم کو خصوصی پیغام
    Web Desk

    Related Posts

    پاکستان کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اعلان، ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت قبول کرلی

    جنوری 21, 2026

    پاکستان کا آئی سی سی کو خط، بنگلہ دیش کے بھارت نہ جانے کے فیصلے کی حمایت

    جنوری 21, 2026

    مہمند میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن، درجن بھر دکانیں سیل، متعدد افراد گرفتار

    جنوری 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاک فوج پر بلا وجہ تنقید کیوں؟

    جنوری 21, 2026

    افغانستان: زوال کی ایک اور داستان

    جنوری 21, 2026

    پاکستان کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اعلان، ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت قبول کرلی

    جنوری 21, 2026

    پاکستان کا آئی سی سی کو خط، بنگلہ دیش کے بھارت نہ جانے کے فیصلے کی حمایت

    جنوری 21, 2026

    مہمند میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن، درجن بھر دکانیں سیل، متعدد افراد گرفتار

    جنوری 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.