ریڈیو پاکستان پشاور میں آگ لگانے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم موسیٰ خان کو علاقہ پخہ غلام سے گرفتار کیا گیا ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو احتجاج کے دوران پشاور میں ریڈیو پاکستان میں آگ لگادی گئی تھی۔
منگل, جنوری 7, 2025
بریکنگ نیوز
- ڈی سی پر حملے میں ملوث 3 دہشتگرد گرفتار،امن معاہدے پر دستخط نہ کرنے پر تین عمائدین زیرحراست، ضلعی انتظامیہ
- کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بھی پاکستانی ٹیم کو شکست، جنوبی افریقہ نے سیریز اپنے نام کرلی
- شراب برآمدگی کیس،وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
- آرٹسٹ ایکشن مومنٹ خیبر ٹیلیویژن کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ھے۔ ڈاکٹر نیاز علی خان
- نازیہ اقبال کے مداحوں کی تعداد جنوبی خیبر پختون خوا میں سب سے زیادہ ھے
- ضلع کرم ۔ دہشت گردوں کے رحم و کرم پہ آخر کب تک۔۔؟
- گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سی ایم ایچ پشاور کا دورہ،زخمی ڈی سی کرم کی عیادت کی
- پی ٹی آئی اور فتنہ الخوراج کے ایجنڈے میں مماثلت کیوں ہے؟