Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور ہائی کورٹ نے وادی تیراہ آپریشن پر وفاقی اور صوبائی حکومت سے رپورٹ طلب کر لی
    اہم خبریں فروری 25, 2026

    پشاور ہائی کورٹ نے وادی تیراہ آپریشن پر وفاقی اور صوبائی حکومت سے رپورٹ طلب کر لی

    Facebook Twitter Email
    Peshawar High Court seeks federal and provincial reports on Tirah operation
    صوبائی حکومت نے کسی نئے آپریشن کی اجازت نہیں دی، ایڈوکیٹ جنرل
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور ہائی کورٹ میں وادی تیراہ میں جاری آپریشن اور نقل مکانی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس دوران عدالت نے وفاقی اور صوبائی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔

    کیس کی سماعت جسٹس محمد نعیم انور اور جسٹس کامران حیات پر مشتمل بینچ نے کی۔ سماعت کے موقع پر ایڈووکیٹ جنرل شاہ فیصل اتمانخیل اور قبائلی مشران بھی عدالت میں موجود تھے۔

    سماعت کے دوران عدالت کو آگاہ کیا گیا کہ تیراہ آپریشن کے دوران ہونے والے نقصانات کے ازالے سے متعلق دو نئی درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔ عدالت نے دونوں درخواستوں کو تیراہ آپریشن سے متعلق زیرِ سماعت کیس کے ساتھ یکجا کر دیا۔

    ایڈووکیٹ جنرل نے عدالت کو بتایا کہ صوبائی حکومت نے کسی نئے آپریشن کی اجازت نہیں دی، اور یہ کارروائی وفاقی حکومت کی ہدایات پر شروع کی گئی ہے۔

    درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ تیراہ آپریشن کے معاملے پر وفاقی اور صوبائی دونوں حکومتیں ذمہ داری سے انکار کر رہی ہیں، جبکہ متاثرہ علاقوں کو بند رکھا گیا ہے جس کے باعث مقامی آبادی شدید مشکلات کا شکار ہے۔

    درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ تیراہ اور اپر باڑہ کے علاقوں کو فوری طور پر عوام کے لیے بحال کیا جائے تاکہ بے گھر ہونے والے افراد کو اپنے گھروں کو واپسی کی اجازت دی جا سکے۔

    عدالت نے فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت آئندہ تاریخ تک ملتوی کر دی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعلی امین گنڈاپور کی سیکیورٹی واپسی کا دعویٰ، خیبر پختونخوا حکومت کی تردید۔ تحریر: مبارک علی
    Next Article پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستان اور افغان طالبان حکومت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.