Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مئی 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، 1845 افراد کو 5 ارب سے زائد قرضے فراہم
    • امریکی صدر کی ایک بار پھر پاکستان اور پاکستانی قیادت کی تعریف
    • امریکی کانگریس میں پاکستان کے حق میں قرار داد پیش
    • پاکستان امن چاہتا ہے، جنگ مسلط کی گئی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، عطاء اللہ تارڑ
    • ہنگو میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری، دہشتگردوں کے حملوں میں 6 شہری شہید، 13 زخمی
    • وزیراعظم اور قطری ہم منصب کے درمیان رابطہ، پائیدار امن کیلئے سفارتی کوششوں کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ
    • کشمیری نوجوان کا پاکستانی عسکری قیادت کیلئے محبت بھرا پیغام
    • پشاور میں جعلی ادویات کی کھلے عام فروخت، متعلقہ حکام کی خاموشی پر سوالات
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور سمیت مختلف شہروں میں بارش، حادثات میں 7 افراد جاں بحق
    اہم خبریں

    پشاور سمیت مختلف شہروں میں بارش، حادثات میں 7 افراد جاں بحق

    جون 19, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں آندھی اور طوفانی بارش کے باعث مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔خیبرپختونخوا کے شہروں پشاور، بنوں، لکی مروت، ڈی آئی خان اور  مانسہرہ میں آندھی اور طوفانی بارش کے باعث دودیواریں اور چھتیں گرنے کے واقعات پیش آئے جن میں 7 افراد جاں بحق اور 71 کے قریب زخمی ہوگئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبر پختونحوا، پنجاب اور کشمیر میں کہیں کہیں آندھی،  جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

    لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی بارش

    دوسری جانب لاہور کے مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش ہوئی جہاں دیوارگرنے سے خاتون جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوئے۔ ادھر جہلم،گجرات،گوجرانوالہ، ظفروال  اور حافظ آباد میں بھی بارش ہوئی جس سے ہرطرف جل تھل ہوگیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامپوٹرز کو ڈالر نہیں مل رہے، کھانے پینے کی مصنوعات کی امپورٹ بند کرنے کا اعلان
    Next Article یونان کشتی حادثہ: وزیراعظم کا آج ملک میں یوم سوگ کا اعلان
    Web Desk

    Related Posts

    وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، 1845 افراد کو 5 ارب سے زائد قرضے فراہم

    مئی 8, 2026

    امریکی صدر کی ایک بار پھر پاکستان اور پاکستانی قیادت کی تعریف

    مئی 8, 2026

    پاکستان امن چاہتا ہے، جنگ مسلط کی گئی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، عطاء اللہ تارڑ

    مئی 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، 1845 افراد کو 5 ارب سے زائد قرضے فراہم

    مئی 8, 2026

    امریکی صدر کی ایک بار پھر پاکستان اور پاکستانی قیادت کی تعریف

    مئی 8, 2026

    امریکی کانگریس میں پاکستان کے حق میں قرار داد پیش

    مئی 8, 2026

    پاکستان امن چاہتا ہے، جنگ مسلط کی گئی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، عطاء اللہ تارڑ

    مئی 8, 2026

    ہنگو میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری، دہشتگردوں کے حملوں میں 6 شہری شہید، 13 زخمی

    مئی 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.