اسلام آباد: پولیس نے تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتار کرلیا۔ اسد عمر اور شاہ محمود قریشی اسلام آباد ہائیکورٹ درخواست لے کر آئے تھے کہ انہیں عمران خان سے ملنے دیا جائے۔ وہ اسلام آباد بار اسوسی ایشن کے دفتر سے جیسے ہی باہر آئے تو انہیں اینٹی ٹیررسٹ سکواڈ کے جوانوں نے انہیں گرفتار کر لیا۔
منگل, اپریل 22, 2025
بریکنگ نیوز
- بنوں میں دہشتگردوں کا پولیس چوکی پر حملہ ناکام
- خیبرپختونخوا سے مزید ہزاروں افغان مہاجرین کی واپسی کا سلسلہ جاری
- جے یو آئی نے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا
- سیکیورٹی خدشات کے باعث شمالی وزیرستان میں دوسرے روز بھی کرفیو نافذ
- ہنگو میں پولیس نے شرپسندوں کے متعدد ٹھکانے نذر آتش کر دئیے
- سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس کی بس حادثے کا شکار، 5 پاکستانی جاں بحق ہوگئے
- پی ایس ایل 10، اسلام آباد یونائٹڈ نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
- امیر جماعت اسلامی نے 26 اپریل کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا