Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, فروری 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ٹی 20 ورلڈ کپ، سری لنکا اور اٹلی نے اپنے میچز جیت لئے، عُمان اور نیپال کو شکست
    • حکومتی کوششوں سے مالی خسارہ کم ہوا ہے، وزیر خزانہ
    • وزیراعظم کی صدرمملکت سے ملاقات، اہم قومی و داخلی امور پر تبادلہ خیال
    • یوکرین پر روسی جارحیت کے چار سال مکمل ہونے پر پولینڈ کے سفارت خانے میں پر وقار تقریب
    • ’پاکستان کیساتھ کھڑے رہیں گے‘، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور بحرینی وزیر داخلہ کا ٹیلی فونک رابطہ
    • سپریم کورٹ: بانی پی ٹی آئی کو آنکھوں کے ماہر ڈاکٹرز تک رسائی اور بیٹوں سے رابطے کیلئے سہولت دینے کا حکم
    • بنگلادیش میں جنرل اليکشن کیلئے ووٹنگ ، بی این پی اور جماعت اسلامی میں کانٹےکا مقابلہ متوقع
    • جب قیادت مفادِ عامہ کو ترجیح دے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کرک مندر کیس: اقلیتی رہنما کی اپیل پر مندر جلانے والوں سے ریکوری روکنے کا حکم
    اہم خبریں

    کرک مندر کیس: اقلیتی رہنما کی اپیل پر مندر جلانے والوں سے ریکوری روکنے کا حکم

    جنوری 20, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    سپریم کورٹ نے کی اقلیتی رہنما کی اپیل پر ضلع کرک میں مندر جلانے والوں سے ریکوری روکنے کا حکم دے دیا۔ کرک تیری مندر کو نقصان پہنچانے سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی۔

    اقلیتی رہنما ایم این اے رمیش کمار سپریم کورٹ میں پیش ہوئے اور عدالت کو بتایا کہ کرک تیری مندر کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے، مندر کی بحالی اور تزئین و آرائش بھی کر دی گئی ہے، کرک مندر کے علاقے میں اب ہندوؤں اور مسلمانوں میں اچھی ہم آہنگی ہے۔

    رمیش کمار کا کہنا تھا عدالت نے مندر کو نقصان پہنچانے والوں سے ریکوری کا حکم دیا تھا، صوبائی حکومت نے مندر کو نقصان پہنچانے والوں سے کچھ ریکوریاں کی ہیں، عدالت مناسب سمجھے تو یہ ریکوری کا سلسلسہ روک دیا جائے کیونکہ مندر کو نقصان پہنچانے والوں نے معافی مانگ لی ہے۔ عدالت نے اقلیتی رہنما رمیش کمار کی استدعا پر مندر نذر آتش کرنے والوں سے ریکوری روکنے کا حکم دے دیا۔ یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے کرک میں تیری مندر جلانے والوں سے 3 کروڑ 30 لاکھ روپے ریکور کرنے کا حکم دیا تھا۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر میں پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، دو اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق
    Next Article پی ٹی آئی کے مزید 35 ارکان کے استعفے منظور
    Web Desk

    Related Posts

    حکومتی کوششوں سے مالی خسارہ کم ہوا ہے، وزیر خزانہ

    فروری 12, 2026

    وزیراعظم کی صدرمملکت سے ملاقات، اہم قومی و داخلی امور پر تبادلہ خیال

    فروری 12, 2026

    یوکرین پر روسی جارحیت کے چار سال مکمل ہونے پر پولینڈ کے سفارت خانے میں پر وقار تقریب

    فروری 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ٹی 20 ورلڈ کپ، سری لنکا اور اٹلی نے اپنے میچز جیت لئے، عُمان اور نیپال کو شکست

    فروری 12, 2026

    حکومتی کوششوں سے مالی خسارہ کم ہوا ہے، وزیر خزانہ

    فروری 12, 2026

    وزیراعظم کی صدرمملکت سے ملاقات، اہم قومی و داخلی امور پر تبادلہ خیال

    فروری 12, 2026

    یوکرین پر روسی جارحیت کے چار سال مکمل ہونے پر پولینڈ کے سفارت خانے میں پر وقار تقریب

    فروری 12, 2026

    ’پاکستان کیساتھ کھڑے رہیں گے‘، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور بحرینی وزیر داخلہ کا ٹیلی فونک رابطہ

    فروری 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.