کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کےمطابق کوئٹہ کے علاقے خاران میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی جس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد مارے گئے۔ ترجمان نے بتایا کہ فورسز کے آپریشن میں اسلحہ وگولہ بارود بھی برآمد کیا گیا جب کہ دہشتگردوں کی لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
جمعہ, ستمبر 20, 2024
بریکنگ نیوز
- سلمان خان کے والد سلیم خان کو جان سے مارنے کی دھمکی کس نے دی؟
- سوات میں غیرت کے نام پر دوہرے قتل،صوابی میں بھتیجے کے ہاتھوں 2 چچا قتل
- کرکٹ آسٹریلیا نے سابق سری لنکن کرکٹردلیپ سمارا ویرا پر 20 سال کی پابندی لگادی
- ایئر پورٹس پر جہازوں پر لیزر لائٹ مارنے کا معاملہ خطرناک ہوگیا ہے
- پاکستان نے قومی ترانے کی بے حرمتی پر افغان سفارتخانے کی وضاحت مسترد کر دی
- لبنان: واکی ٹاکی ڈیوائسز میں دھماکوں سے کتنے لوگ ہلاک ہوئے؟
- فتنہ الخوارج کو افغان طالبان کی سپورٹ حاصل ہے: منیر اکرم
- بالی وڈ:ایشوریا رائے اور رانی مکھرجی کی دوستی ٹوٹنے کی کیا وجہ تھی؟