Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جولائی 11, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری
    • خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں: اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار
    • آپریشن شعبان: بلوچستان میں مزيد 16 خارجی دہشت گرد ہلاک، تعداد 104 ہو گئی
    • آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی تازہ کارروائیوں میں 9 خارجی دہشت گرد ہلاک
    • موٹروے پولیس نے پنجاب سے سندھ سمگل کی جانے والی 42 ٹن کی بڑی کھیپ قبضے میں لے لی
    • اے این ایف کی بڑی کارروائیاں: 3 کروڑ 82 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد، 10 ملزمان گرفتار
    • او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین کل اسلام آباد میں شروع، 57 ممالک کے 190 مندوبین شریک ہوں گے
    • وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے رابطہ، خطے میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کے پی الیکشن کی تاریخ کا معاملہ: پی ٹی آئی نے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی
    اہم خبریں

    کے پی الیکشن کی تاریخ کا معاملہ: پی ٹی آئی نے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی

    اپریل 11, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبر پختونخوا(کے پی) میں انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر پشاور ہائی کورٹ  سے رجوع کرلیا۔ پی ٹی آئی رہنما اور  اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی نے پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائرکردی ہے۔ خیال رہےکہ گزشتہ روز  رجسٹرار  سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست اعتراضات عائد کرکے واپس کردی تھی۔

    پی ٹی آئی نے اپنی درخواست پر رجسٹرار سپریم کورٹ کے اعتراضات کے خلاف اپیل دائر نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے  پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کیا، ہائی کورٹ سے داد رسی نہ ہونے کی صورت میں سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائےگا۔

    پشاور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیارکیا گیا ہےکہ گورنر خیبرپختونخوا نے انتخابات کے لیے 8 اکتوبرکی تاریخ دی ہے،گورنر  نے پہلے 28 مئی کی تاریخ کااعلان کیا لیکن الیکشن کمیشن نے اسے نوٹیفائی نہیں کیا،گورنر کی جانب سے 8 اکتوبر کی تاریخ غیرقانونی و غیر آئینی ہے۔

     درخواست میں کہا گیا ہےکہ سپریم کورٹ نے بھی فیصلہ دیا ہے اور الیکشن کمیشن اس پر عمل درآمدکا پابند ہے،گورنر کو فوری الیکشن کے لیے تاریخ دینےکا حکم دیا جائے، درخواست میں الیکشن کمیشن، وفاقی وصوبائی حکومت، گورنر کے پی اور صدر مملکت کو فریق بنایاگیا ہے۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوئٹہ: کچلاک میں پولیس آپریشن، ملزمان کی فائرنگ سے 4 اہلکار شہید
    Next Article رواں سال بیروزگاری کی شرح 7 فیصد تک ہوجائے گی۔ آئی ایم ایف
    Web Desk

    Related Posts

    خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری

    جولائی 11, 2026

    خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں: اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار

    جولائی 11, 2026

    آپریشن شعبان: بلوچستان میں مزيد 16 خارجی دہشت گرد ہلاک، تعداد 104 ہو گئی

    جولائی 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری

    جولائی 11, 2026

    خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں: اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار

    جولائی 11, 2026

    آپریشن شعبان: بلوچستان میں مزيد 16 خارجی دہشت گرد ہلاک، تعداد 104 ہو گئی

    جولائی 11, 2026

    آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی تازہ کارروائیوں میں 9 خارجی دہشت گرد ہلاک

    جولائی 11, 2026

    موٹروے پولیس نے پنجاب سے سندھ سمگل کی جانے والی 42 ٹن کی بڑی کھیپ قبضے میں لے لی

    جولائی 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.