Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, ستمبر 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آئی جی خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری کو تبدیل کر دیا گیا
    اہم خبریں فروری 10, 2023

    آئی جی خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری کو تبدیل کر دیا گیا

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری کو تبدیل کر دیا گیا۔ چند روز قبل پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے خودکش حملے کے بعد وفاقی حکومت نے آئی جی کے پی معظم جاہ انصاری کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو نئے آئی جی کے پی کے لیے تین ناموں کی سمری ارسال بھیجی گئی تھی جن میں محمد سعید خان، اختر حیات گنڈاپور اور سہیل تاجک کے نام شامل تھے۔

    اب اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے اختر حیات گنڈا پور کو نیا آئی جی خیبرپختونخوا تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اختر حیات گنڈا پور اس سے قبل ایڈیشنل ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے تعینات تھے۔ معظم جاہ انصاری کے چارج چھوڑتے ہی اختر حیات گنڈاپور اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیں گے۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپرویز خٹک آئندہ الیکشن کسی اور پارٹی کیساتھ لڑیں گے: گورنر کے پی کا دعویٰ
    Next Article آئی ایم ایف ڈیل: 170 ارب کے نئے ٹیکسز لگیں گے
    Web Desk

    Related Posts

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.