Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 30, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لاہور: باغبانپورہ میں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق، 6زخمی
    • امریکا: ٹیکس ورلڈ این وائی سی 2026 میں پاکستان کا قومی پویلین توجہ کا مرکز، اعلیٰ معیار کی ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی نمائش
    • اوورسیز پاکستانیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
    • بلوچستان میں اغوا کے بعد 6 مزدور قتل، تربت کے نواحی علاقے سے لاشیں برآمد
    • امریکا۔ایران جنگ کا 17واں روز، چار روز بعد امریکی فضائی حملے دوبارہ شروع
    • عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا، برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی کی قیمتوں میں نمایاں کمی
    • ہنگو حملے کے شہداء کی نمازِ جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا، آبائی علاقوں میں سپردِ خاک
    • ہنگو کے خزینہ پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت 10 پولیس اہلکار شہید، متعدد زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغان باشندوں کی واپسی کے عمل کو سبوتاژ کرنےکا گھناؤنا منصوبہ بے نقاب
    افغانستان

    افغان باشندوں کی واپسی کے عمل کو سبوتاژ کرنےکا گھناؤنا منصوبہ بے نقاب

    نومبر 1, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    غیر قانونی طور  پر  پاکستان میں مقیم افغان باشندوں کی  واپسی کے عمل کو  سبوتاژ  کرنے کا  گھناؤنا منصوبہ  بے نقاب ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ایک لاکھ 26 ہزار  سے زائد افغان باشندے افغانستان جاچکے ہیں اور  اب ملک  دشمن قوتیں افغان باشندوں کی  واپسی کا عمل سبوتاژ کرنے کے لیے متحرک ہوچکی  ہیں۔

    ذرائع کا کہنا ہےکہ افغان باشندوں کےکیمپوں  یا ان کی نقل و حرکت کے دوران شرانگیزی کا منصوبہ بنایا گیا ہے، مذموم عناصر کو  سکیورٹی اہلکاروں کی افغان باشندوں سے زور زبردستی کی تصاویر  اور  ویڈیوبنانےکا ٹاسک دیا گیا ہے، مذموم عناصرکو عورتوں اور  بچوں کو بالخصوص  اِن تصاویر  اور  ویڈیو  میں شامل کرنےکی ہدایات دی گئی ہیں، تصاویر اور ویڈیو  منصوبے کے تحت پاکستان کے خلاف  بطور  پروپیگنڈا  استعمال کیا جاسکتا ہے۔

    ذرائع کے مطابق  چمن اور  اسپن بولدک میں  پرتشدد  احتجاجی مظاہروں سے انتشار پھیلانےکا منصوبہ  بھی بنایا گیا ہے، منصوبے کے تحت پاکستانی سائیڈ  پر کراسنگ پوائنٹ پر افغان باشندوں پر فائرنگ کا بھی منصوبہ ہے تاکہ فوری انتشار پھیلایا جاسکے۔ ذرائع نے بتایا ہےکہ گھناؤنے منصوبےکا مقصد انخلا کا عمل سبوتاژ کرکے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی بڑھانا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleغیر قانونی مقیم افراد کے پاکستان چھوڑنے کا آج آخری دن، کل سے ملک گیر آپریشن
    Next Article سکیورٹی فورسز کی ژوب میں کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک
    Web Desk

    Related Posts

    لاہور: باغبانپورہ میں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق، 6زخمی

    جولائی 30, 2026

    اوورسیز پاکستانیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    جولائی 30, 2026

    بلوچستان میں اغوا کے بعد 6 مزدور قتل، تربت کے نواحی علاقے سے لاشیں برآمد

    جولائی 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لاہور: باغبانپورہ میں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق، 6زخمی

    جولائی 30, 2026

    امریکا: ٹیکس ورلڈ این وائی سی 2026 میں پاکستان کا قومی پویلین توجہ کا مرکز، اعلیٰ معیار کی ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی نمائش

    جولائی 30, 2026

    اوورسیز پاکستانیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    جولائی 30, 2026

    بلوچستان میں اغوا کے بعد 6 مزدور قتل، تربت کے نواحی علاقے سے لاشیں برآمد

    جولائی 30, 2026

    امریکا۔ایران جنگ کا 17واں روز، چار روز بعد امریکی فضائی حملے دوبارہ شروع

    جولائی 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.