Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 18, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا حکومت: 19 جون کو مکمل سالانہ بجٹ پیش کرنےکا فیصلہ
    • ناپاک بھارتی کردار واضح، فتنہ الہندوستان بلوچستان کے امن و استحکام کا دشمن
    • بی ایل اے کی دہشت گردی علاقائی رابطوں اور عالمی تجارت کیلئے خطرہ قرار
    • پاکستانی تاجروں کے لیے خوشخبری، تفتان بارڈر پر پاک ایران تجارتی ویزا بحال
    • کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا راولاکوٹ دھرنا بری طرح فلاپ، باشعور عوامی مخالفت کا واضح ثبوت
    • زرعی اور صنعتی شعبوں کی پائیدار ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیر خزانہ
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرِ صدارت اجلاس، محرم جلوسوں اور مجالس کی سکیورٹی کا جائزہ
    • اسماعیل بقائی نے ایران امریکا معاہدے کی تصدیق کر دی، عمل درآمد کے لیے فوری مذاکرات کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے تقرر کیلئے اجلاس طلب کر لیا
    اہم خبریں

    الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے تقرر کیلئے اجلاس طلب کر لیا

    جنوری 21, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
    پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے تقرر کے لیے اجلاس طلب کر لیا۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے حکومت اور اپوزیشن کے تجویز کردہ 2، 2 نام الیکشن کمیشن کے پاس پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے تقرر کے لیے اجلاس کل طلب کر لیا ہے، ‏اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر اور ممبران شریک ہوں گے۔

    ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں نگران وزیراعلیٰ کے ناموں پر غور کیا جائے گا، الیکشن کمیشن نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا اعلان کل ہی کرے گا۔

    یاد رہے کہ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے تقرر کے لیے حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے کسی ایک نام پر اتفاق نہ ہونے کے بعد معاملہ الیکشن کمیشن کے پاس پہنچا تھا۔

    دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا ہم چیف الیکشن کمشنر کا مقرر کردہ نگران وزیراعلیٰ پنجاب چلنے نہیں دیں گے، ہم نگران وزیراعلیٰ کے خلاف عدالت جائیں گے۔

     

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاعظم خان نگران وزیراعلیٰ کے پی تعینات، نوٹیفکیشن جاری
    Next Article سی پی ڈی آئی نے ”پاکستان میں بجٹ شفافیت کی صورتحال“ پر مبنی تیسری سالانہ رپورٹ جاری کر دی
    Web Desk

    Related Posts

    خیبرپختونخوا حکومت: 19 جون کو مکمل سالانہ بجٹ پیش کرنےکا فیصلہ

    جون 18, 2026

    ناپاک بھارتی کردار واضح، فتنہ الہندوستان بلوچستان کے امن و استحکام کا دشمن

    جون 18, 2026

    بی ایل اے کی دہشت گردی علاقائی رابطوں اور عالمی تجارت کیلئے خطرہ قرار

    جون 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت: 19 جون کو مکمل سالانہ بجٹ پیش کرنےکا فیصلہ

    جون 18, 2026

    ناپاک بھارتی کردار واضح، فتنہ الہندوستان بلوچستان کے امن و استحکام کا دشمن

    جون 18, 2026

    بی ایل اے کی دہشت گردی علاقائی رابطوں اور عالمی تجارت کیلئے خطرہ قرار

    جون 18, 2026

    پاکستانی تاجروں کے لیے خوشخبری، تفتان بارڈر پر پاک ایران تجارتی ویزا بحال

    جون 18, 2026

    کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا راولاکوٹ دھرنا بری طرح فلاپ، باشعور عوامی مخالفت کا واضح ثبوت

    جون 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.