Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

انٹربینک میں ڈالر93 پیسے مزید مہنگا ہوگیا

کراچی:انٹربینک میں ڈالر93 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔انٹر بینک اوراوپن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتےڈالرکی قیمت میں اضافہ ہوا اوراوپن مارکیٹ میں ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح151پرپہنچ گیا۔

پیرکوکاروباری ہفتےکےپہلے روزاوپن مارکیٹ میں ڈالر 151روپےپراپنی جگہ برقرار ہے تاہم انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر93 پیسے مزید مہنگا ہواہے جس سے ڈالر 148 روپے 80 پیسے کا ہوگیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.