Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

جنسی درندگی کے بعد قتل کی جانے والی زیارت کاکا صاحب کی سات سالہ معصوم عرض نور کیس کا فیصلہ سنادیا۔

اجد ہوتی سے

نوشہرہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نوشہرہ مسز شہناز حمید خٹک نے جنسی درندگی کے بعد قتل کی جانے والی زیارت کاکا صاحب کی سات سالہ معصوم عرض نور کیس کا فیصلہ سنادیا۔

نوشہرہ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مرکزی ملزم ابدار کو 3 بار پھانسی اور شریک ملزم رفیق الوہاب کو عمر قید بامشقت کی سزا کا حکم سنادیا۔

نوشہرہ استغاثہ کے مطابق ملزمان نے تھانہ نوشہرہ کلاں کے علاقے زیارت کاکا صاحب میں 18 جنوری 2020 کو مدرسہ سے گھر جاتے ہوئے لاپتہ کوئی تھی۔
نوشہرہ استغاثہ کے مطابق سات سالہ معصوم ققتولہ بچی عوض نور دختر امجد جہاں کی بے دردی سے گلہ دبا کر پھانسی شدہ نعیش پانی کی زیر زمین ٹینکی سے ملی۔
نوشہرہ استغاثہ کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں جنسی درندگی بھی ثابت ہوئی۔
نوشہرہ مجرمان کو عدالتی فیصلہ کے بعد سینئر جیل مردان منتقل کردیا گیا۔
مقتولہ کی طرف سے سید عزیز الدین کاکا خیل ایڈوکیٹ ھائ کورٹ پیروی کر رھے تھے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.