Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

کوہاٹ:تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ حادثے کا شکار،خواتین سمیت 9 افراد زخمی

ضلع کوہاٹ میں گمبٹ کے علاقہ غورزئی میں تیز رفتاری کی وجہ سے مسافر کوچ حادثے کا شکار ہو گئی۔جس کی وجہ سے خواتین سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو ریسکیو ٹیمیوں نے ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق مسافر کوچ راولپنڈی سے کوہاٹ آ رہی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.