Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

حکومت نے بجلی کی قیمت میں81 پیسےفی یونٹ اضافہ کردیا

اسلام آباد:نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 81 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔

حکومت کی جانب سےپیٹرول کےبعد اب بجلی کی قیمت میں بھی اضافہ کردیاگیاہے،نیپرا(نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی)نےبجلی کی قیمت میں81 پیسےفی یونٹ اضافے کی منظوری دی،بجلی کی قیمتوں میں اضافہ فروری کےفیول ایڈجسمٹنٹ کی مد میں کیاگیا جبکہ اس فیصلے سےصارفین پر5 ارب20 کروڑ روپےکا اضافی پڑےگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.