Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مارچ 24, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا امکان
    • مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے خاتمے میں پاکستان کا اہم کردار
    • ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا
    • ایرانی پاور پلانٹس پر حملے 5 روز کیلئے ملتوی، ٹرمپ کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
    • ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان جوش و جذبے سے منایا گیا
    • ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں بڑا اضافہ، امیر طبقہ اضافی بوجھ اٹھائے گا، وزیراعظم شہبازشریف
    • ہائیڈروجن ٹرینیں ایک نئی امید
    • توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخواہ کے ضلع نوشہرہ کی عوام نے عام انتخابات کو ملکی ترقی کا ضامن قرار دیدیا
    خیبرپختونخوا

    خیبر پختونخواہ کے ضلع نوشہرہ کی عوام نے عام انتخابات کو ملکی ترقی کا ضامن قرار دیدیا

    دسمبر 20, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    نوشہرہ، عوام نے عام انتخابات کو ملکی ترقی کا ضامن قرار دیدیا
    Share
    Facebook Twitter Email

    عوام نے عام انتخابات کو ملکی ترقی کا ضامن قرار دیدیا

    اس حوالے سے عوام کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات اہم ہیں، ملک کی ترقی جمہوریت سے آتی ہے۔
    شہریوں کا کہنا تھا کہ مہنگائی، بے روزگاری، لا قانونیت، غیر مستحکم حالات ختم کرنے کا واحد راستہ صاف شفاف انتخابات ہی ہیں۔
    انہوں نے کہا کہ اصل جمہوریت سے ہی ملک آگے بڑھے گا، اس لئے دنیا کےساتھ چلنے کے لیے ملک میں الیکشن وقت پر ہونا ضروری ہے تب ہی دوسرے ممالک سے تعلقات اور بزنس و دیگر معاہدے ممکن ہو سکیں گے۔
    اس پر شہریوں کا کہنا تھا کہ ملک میں شفاف انتخابات ترقی کا ضامن ہے۔عوام کی نظریں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات پر ایسے جم گئیں ہے۔
    عوام کی نظر میں عام انتخابات سے ملک میں جمہوریت بحال ہو گی اور اسی سے ملکی ترقی کے راستے کھلیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور:خیبرپختونخوا پولیس نے ٹارگٹ کلنگ گروہ کے افغان سرغنہ کی تفصیلات جاری کردیں۔
    Next Article سابق وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔
    Mahnoor

    Related Posts

    اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا امکان

    مارچ 23, 2026

    ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان جوش و جذبے سے منایا گیا

    مارچ 23, 2026

    ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں بڑا اضافہ، امیر طبقہ اضافی بوجھ اٹھائے گا، وزیراعظم شہبازشریف

    مارچ 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا امکان

    مارچ 23, 2026

    مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے خاتمے میں پاکستان کا اہم کردار

    مارچ 23, 2026

    ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا

    مارچ 23, 2026

    ایرانی پاور پلانٹس پر حملے 5 روز کیلئے ملتوی، ٹرمپ کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

    مارچ 23, 2026

    ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان جوش و جذبے سے منایا گیا

    مارچ 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.