Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج
    • سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید
    • خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سابق وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔
    اہم خبریں دسمبر 20, 2023

    سابق وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔

    Facebook Twitter Email
    عمران خان تین حلقوں سے الیکشن لڑیں گے: چیئرمین پی ٹی آئی کا اعلان
    Share
    Facebook Twitter Email

    تفصیلات کے مطابق رہنما تحریک انصاف سینیٹر بیرسٹرعلی ظفر نے کہا کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی سزامعطلی کیخلاف درخواست کررکھی ہے

    چیئرمین پی ٹی آئی نے بتایا کہ بانی تحریک انصاف عمران خان تین حلقوں سے الیکشن لڑیں گے جس میں میانوانی، لاہور اور اسلام آباد کے حلقوں سے اُن کے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے۔انہوں نے کہا کہ قربانیاں دینے والے کارکنوں کو100 فیصد ٹکٹ دیے جائیں گے، باقی ٹکٹ کا اعلان بھی جلد کر دیا جائے گا۔

    سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ امیدواروں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے سے روکنا جمہوری عمل نہیں، امیدہےتوشہ خانہ کیس کا فیصلہ جلد آجائے گا۔

    اس موقع پر چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہر علی خان نے کہا کہ الیکشن کا اعلان ہوچکا،ہم ہرحالت میں چاہتے ہیں8فروری کو الیکشن ہوں، پی ٹی آئی ملک کی سب سےبڑی سیاسی جماعت ہے، ٹکٹوں کا فیصلہ بہت جلد ہوگا۔

    بیرسٹرگوہر علی خان نے کہا کہ اتنی گھبراہٹ ہے کہ ہمارے امیدواروں کو میدان میں اترنے نہیں دیا جارہا، پی ٹی آئی کارکنان کو انتخابی سرگرمیوں سے روکا گیا۔ چیف جسٹس کو کردار ادا کرناچاہیے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخواہ کے ضلع نوشہرہ کی عوام نے عام انتخابات کو ملکی ترقی کا ضامن قرار دیدیا
    Next Article آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ امریکا،غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور
    Mahnoor

    Related Posts

    رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

    ستمبر 23, 2026

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.