Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

دامن صاف ہے غیر ملکی فنڈنگ نہیں لی،وزیر اعظم

وزیر اعظم نے کہا تمام تر تفصیلات جمع کرادی ہیں ہمارا دامن صاف ہے

وزیر اعظم کی سربراہی میں ہونے والے  پارٹی رہنماؤں اور ترجمانوں کے اجلاس میں فارن فنڈنگ، سینیٹ الیکشن اور قبضہ مافیا کے خلاف عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف نے 40 ہزار سے زائد ڈونرز کی تفصیلات جمع کروادی ہیں۔ایکشن پر بریفنگ دی گئی۔وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمارا دامن صاف ہے، کوئی غیر ملکی فنڈنگ حاصل نہیں کی گئی۔

 وزیراعظم نے کہا کہ ن لیگ، پی پی سمیت دیگر جماعتیں اب الیکشن کمیشن کو حساب دیں۔انہوں نے کہا کہ فارن فنڈنگ میں دوسری جانب سے کسی ڈونرکی تفصیلات جمع نہیں کروائی گئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.