Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم,73 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم ہوئی ہے،73 ہزار پوائنٹس کی حد عبور ہو گئی ہے۔

نئی حکومت کے برسراقتدار آتے ہی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی ہے، 100 انڈیکس کی 73 ہزار پوائنٹس کی حد عبور۔اعلامیہ کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخ رقم ہوئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز 100 انڈیکس 73 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئے ہیں۔پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن 522 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے ساتھ 100 انڈیکس 73 ہزار 265 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.